جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

لاہور سے اہم ترین گرفتاری

datetime 27  جون‬‮  2015

لاہور سے اہم ترین گرفتاری

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور میں جناح ہسپتال کے قریب سے کالعدم القاعدہ کے اہم رکن کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزم حسن ظہیر عرصہ دراز سے القاعدہ کو لاہور سے فنڈنگ کرتا تھا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق کاﺅنٹر ٹیرازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے عرصہ دراز سے القاعدہ کو فنڈنگ کرنے والے اہم رکن… Continue 23reading لاہور سے اہم ترین گرفتاری

”طارق میر کابرطانوی پولیس کو یکارڈ کرایا گیا بیان بھی منظر عام پر آگیا،ایم کیو ایم کی تردید

datetime 27  جون‬‮  2015

”طارق میر کابرطانوی پولیس کو یکارڈ کرایا گیا بیان بھی منظر عام پر آگیا،ایم کیو ایم کی تردید

کراچی (نیوزڈیسک)ایم کیو ایم کے رہنما طارق میر کا مبینہ بیان منظر عام پر آگیا ہے جس میں انھوں نے بھارت کی جانب سے تربیت اور مالی امداد کا اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ بھارت اپنے مفادات کےلئے سالانہ 8 لاکھ پاﺅنڈ دیتا تھا کارکن بھی بھارت میں تربیت حاصل کرتے تھے ، تمام رقوم… Continue 23reading ”طارق میر کابرطانوی پولیس کو یکارڈ کرایا گیا بیان بھی منظر عام پر آگیا،ایم کیو ایم کی تردید

ایک خاندان،ایک پارٹی،فیصلے الگ

datetime 27  جون‬‮  2015

ایک خاندان،ایک پارٹی،فیصلے الگ

کراچی (نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی میںالگ الگ فیصلے سامنے آنے لگے ،فریال تالپوروزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال کوساتھ لے گئی،بلاول زرداری نے واپس طلب کرلیا،سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال پارٹی چیئرمین کی ہدایت پر ہفتہ کو واپس وطن پہنچ گئے ۔باوثوق ذرائع کے مطابق سندھ کے وزیر داخلہ سہیل انور سیال گزشتہ ہفتہ پاکستان پیپلزپارٹی… Continue 23reading ایک خاندان،ایک پارٹی،فیصلے الگ

امین فہیم نے بلاول اور آصف زرداری سے ملاقات کی وجہ بتادی،شدیدبیمارہونے کی تردید

datetime 27  جون‬‮  2015

امین فہیم نے بلاول اور آصف زرداری سے ملاقات کی وجہ بتادی،شدیدبیمارہونے کی تردید

کراچی (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر مخدوم امین فہیم نے کہا ہے کہ میں روبصحت ہوں ۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور شریک چیئرمین آصف علی زرداری دبئی میں مجھے صحتیابی پر مبارک باد دینے آئے تھے ۔ دبئی سے فون پر بات کرتے ہوئے مخدوم امین فہیم نے ان خبروں… Continue 23reading امین فہیم نے بلاول اور آصف زرداری سے ملاقات کی وجہ بتادی،شدیدبیمارہونے کی تردید

ترک خاتون اول کا دیا ہوا ہار گیلانی کے گلے کا درد بن گیا

datetime 27  جون‬‮  2015

ترک خاتون اول کا دیا ہوا ہار گیلانی کے گلے کا درد بن گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اگرچہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے ترک خاتون اول کی جانب سے عطیہ کیا جانے والا گلے کا ہار (نیکلیس) واپس کر دیا ہے لیکن اب بھی انہیں نیب کے کچھ سخت سوالوں کے جوابات دینا ہوں گے۔ نیب راولپنڈی کے ذرائع نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ گیلانی کی جانب… Continue 23reading ترک خاتون اول کا دیا ہوا ہار گیلانی کے گلے کا درد بن گیا

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کے بینک اکاونٹ کی رقم ضبط

datetime 27  جون‬‮  2015

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کے بینک اکاونٹ کی رقم ضبط

کراچی(نیوزڈیسک) ایف بی آر نے کراچی میں ایان علی کے بینک اکاونٹ سے 35 لاکھ روپے کی رقم ضبط کر لی۔ ترجمان ایف بی آر کہتے ہیں رقم ایان علی کے ذمے واجب الادا انکم ٹیکس میں ایڈجسٹ کر لی جائیگی۔ ترجمان ایف بی آر کے مطابق کارروائی ریجنل ٹیکس آفس کراچی نے کی۔ ایان… Continue 23reading منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کے بینک اکاونٹ کی رقم ضبط

ایم کیوایم پرالزامات,جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،عابدشیرعلی

datetime 27  جون‬‮  2015

ایم کیوایم پرالزامات,جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،عابدشیرعلی

فیصل آباد(نیوزڈیسک)وزیرمملکت پانی وبجلی عابد شیرعلی نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کے خلاف الزامات کے شواہد کے لئے وزارت داخلہ نے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے اور اس معاملے پر جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم بھی تشکیل دیں گے۔فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیرمملکت نے کہا کہ بی بی سی کی… Continue 23reading ایم کیوایم پرالزامات,جے آئی ٹی تشکیل دی جائے ،عابدشیرعلی

وقاص شاہ کے قتل کا ملزم آصف علی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

datetime 27  جون‬‮  2015

وقاص شاہ کے قتل کا ملزم آصف علی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے مقتول کارکن وقاص شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار ملزم آصف علی کو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق رینجرز نے سخت سیکیورٹی میں ملزم آصف علی کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا… Continue 23reading وقاص شاہ کے قتل کا ملزم آصف علی 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کوتحریک انصاف نے چیلنج کر دیا

datetime 27  جون‬‮  2015

پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کوتحریک انصاف نے چیلنج کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لیے حلقہ بندیوں کوپاکستان تحریک انصاف نے لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا ہے اور ازسر نو حلقہ بندیوں کا کام الیکشن کمیشن کے سپرد کرنے کی استدعا کی ہے ،تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے جس… Continue 23reading پنجاب میں بلدیاتی حلقہ بندیوں کوتحریک انصاف نے چیلنج کر دیا