جشن آزادی کے موقع پر استعفے؟ ،آفاق احمد نے الطاف حسین پر برس پڑے
کراچی (نیوزڈیسک) مہاجر قومی موومنٹ (پاکستان) کے چیئرمین آفاق احمد نے کہا کہ جشن آزادی کے موقع پر استعفوں کی سیاست افراتفری پھیلانے کی سازش ہے ،اگر یہی استعفے دو دن بعد دے دیئے جاتے تو کونسی قیامت آجاتی۔اپنی رہائش گاہ پرگلشن اقبال سے آنے والے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین آفاق احمد… Continue 23reading جشن آزادی کے موقع پر استعفے؟ ،آفاق احمد نے الطاف حسین پر برس پڑے