صولت مرزاکی اہلیہ کواہم کامیابی مل گئی
کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائی کورٹ نے شاہد حامد قتل کیس دوبارہ کھلوانے سے متعلق صولت مرزا کی اہلیہ کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ کے ڈویڑنل بینچ نے صولت مرزا کی اہلیہ نگہت مرزا کی درخواست کی سماعت کی، سماعت کے دوران نگہت مرزا کے وکیل نے موقف اختیارکیا کہ شاہدحامد قتل… Continue 23reading صولت مرزاکی اہلیہ کواہم کامیابی مل گئی