اسمبلیوں میں واپسی معاہدے کا حصہ ہے ، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسمبلیوں میں ان کی واپسی معاہدے کا حصہ ہے ، ضمیر مطمئن ہے ۔پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ جے یو آئی ف کو سترہویں ترمیم کے وقت آئین کی پاسداری کیوں یاد نہ آئی اور متحدہ… Continue 23reading اسمبلیوں میں واپسی معاہدے کا حصہ ہے ، شاہ محمود قریشی