بی بی سی کی رپورٹ آنے کا علم تھا اسی لیے ایم کیو ایم کو اسمبلی میں طعنہ دیا : خواجہ آصف
اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے اعتراف کیا ہے کہ انہیں ایم کیو ایم کے خلاف بی بی سی کی رپورٹ کے بارے میں پہلے سے ہی علم تھا۔نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیر دفاع کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران… Continue 23reading بی بی سی کی رپورٹ آنے کا علم تھا اسی لیے ایم کیو ایم کو اسمبلی میں طعنہ دیا : خواجہ آصف