جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

datetime 24  جون‬‮  2015

ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی کی مقامی عدالت نے ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کی مقامی عدالت نے ایف آئی اے کی درخواست پر ایگزیکٹ کے چیئرمین شعیب شیخ ،ذیشان انور ، ذیشان احمد اور محمد صابر کی اسلام آباد منتقلی کی… Continue 23reading ایگزیکٹ کے چئیرمین شعیب شیخ سمیت پانچ ملزموں کو اسلام آباد منتقل کرنے کی اجازت

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

datetime 24  جون‬‮  2015

گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کی قانون ساز اسمبلی کے 33 نومنتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔گلگت بلتستان کی نئی قانون ساز اسمبلی پہلا اجلاس اسپیکر وزیربیگ کی زیر صدارت اسمبلی ہال میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں 33 نومنتخب ارکان نے بحیثیت رکن حلف اٹھا لیا۔ حلف اٹھانے والوں میں براہ راست منتخب ہونے والے 24،… Continue 23reading گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا

شدید گرمی کی وجہ سے روزہ چھوڑنے میں ممانعت نہیں،مفتی نعیم

datetime 24  جون‬‮  2015

شدید گرمی کی وجہ سے روزہ چھوڑنے میں ممانعت نہیں،مفتی نعیم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ممتازمذہبی سکالر مفتی نعیم نے کہاہے کہ ملک بھر میں شدید گرمی کے باعث مسلمانوں کے روزہ چھوڑنے پر کوئی ممانعت نہیں۔جامعہ بنوریہ کے مہتمم اورسکالرمفتی نعیم نے کراچی میں شدید گرمی اور حبس کے باعث ہلاکتوں کے بعد ایک انتہائی اہم فتویٰ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اس… Continue 23reading شدید گرمی کی وجہ سے روزہ چھوڑنے میں ممانعت نہیں،مفتی نعیم

بھارتی حکام نے پاکستانی ماہی گیر کورہاکردیا لیکن بے قصور بیٹے کو روک لیا

datetime 24  جون‬‮  2015

بھارتی حکام نے پاکستانی ماہی گیر کورہاکردیا لیکن بے قصور بیٹے کو روک لیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بھارت سے رہائی پانیوالا ماہی گیر محمد جمن وطن واپس پہنچ گیا تاہم پاکستانی حکام کی طرف سے آٹھ سالہ غلام حسین کے پاکستانی ہونے سے متعلق کاغذات تیار نہ ہونے پر بھارتی حکام نے ا±سے روک لیاجبکہ باپ کی فریاد بھی کسی نے نہ سنی۔تفصیلات کے مطابق محمد جمن نے بتایاکہ… Continue 23reading بھارتی حکام نے پاکستانی ماہی گیر کورہاکردیا لیکن بے قصور بیٹے کو روک لیا

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

datetime 24  جون‬‮  2015

ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے ترک وزیراعظم کے گمشدہ ہار کے معاملے پر سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو گرفتار کرنے سے معذوری کا اظہار کردیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ذرائع ایف آئی اے کا کہنا ہے کہ ترک خاتون اول کے ہار سے متعلق سابق وزیراعظم کے خلاف جو تحقیقات شروع… Continue 23reading ترک خاتون اول کے ہار کی گمشدگی، ایف آئی اے کا گیلانی کی گرفتاری سے اظہار معذوری

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ ، خواتین ، بچوں سمیت 36 بازیاب

datetime 24  جون‬‮  2015

لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ ، خواتین ، بچوں سمیت 36 بازیاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ ، خواتین اور بچوں سمیت چھتیس افراد کو بازیاب کروا لیا گیا۔ بشارت علی کی جانب سے دائر حبس بے جا کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سکھیکی کے زمیندار سیف اللہ نے اس کے خاندان کے چھتیس افراد کو غیرقانونی… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر زمیندار کے ڈیرے پر چھاپہ ، خواتین ، بچوں سمیت 36 بازیاب

لاہور ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، کراچی میں رم جھم کا امکان

datetime 24  جون‬‮  2015

لاہور ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، کراچی میں رم جھم کا امکان

لاہور / کراچی / اسلام ا باد(نیوز ڈیسک) کراچی میں گرمی کی قاتل لہر اج شام ختم ہونے کا امکان ہے ، اسلام ا باد سمیت پنجاب کے اکثر شہروں میں دوسرے روز بھی باران رحمت برس پڑی ، لاہور میں بوندا باندی نے موسم میں خوشگوار تبدیلی پیدا کر دی۔کراچی میں جان لیوا گرمی… Continue 23reading لاہور ، اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش ، کراچی میں رم جھم کا امکان

کراچی,مردہ خانوں میں جگہ نہیں، قبر 50 ہزار روپے تک جا پہنچی

datetime 24  جون‬‮  2015

کراچی,مردہ خانوں میں جگہ نہیں، قبر 50 ہزار روپے تک جا پہنچی

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں شدید گرمی نے سیکڑوں افراد کی جان لے لی ہے، اس المیے کا ایک افسوس ناک پہلو یہ ہے کہ مردہ خانوں میں میتیں رکھنے کی جگہ نہیں، جبکہ قبرستان میں قبر ملنا دشوار ہوگیا ہے۔کراچی میں پڑنے والی قیامت خیز گرمی نے سیکڑوں لوگوں سے ان کی زندگیاں چھین لی اور ہزاروں… Continue 23reading کراچی,مردہ خانوں میں جگہ نہیں، قبر 50 ہزار روپے تک جا پہنچی

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

datetime 23  جون‬‮  2015

گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں 2 یا 3 بارشیں ہوں گی . آئندہ جمعرات تک اسلام آباد، کشمیر، ہزارہ، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن اور میں کہیں کہیں تیز/گرد الودہواوں اور گرج چمک کےساتھ 2 یا 3 بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات… Continue 23reading گرمی کے ستائے عوام کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی