جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

شہبازشریف کالاہورمیں چینی زبان سکھانے کاکالج بنانے کااعلان

datetime 30  مئی‬‮  2015

شہبازشریف کالاہورمیں چینی زبان سکھانے کاکالج بنانے کااعلان

لاہور (نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چین کے بین الاقوامی ریسرچ ادارے چائنہ اکےڈمی آف سوشل سائنسز کے ایڈیٹوریل ڈائریکٹرساو ¿تھ ایشین سٹڈیز ژی ہیلن کی قےادت مےں 10رکنی سکالرز نے ملاقات کی ،جس مےں پاک چےن تعلقات ،پاک چائنہ اکنامک کورےڈور کے منصوبے اورخطے کی صورتحال پر تبادلہ خےال کےاگےا۔وزےراعلیٰ محمد شہبازشرےف… Continue 23reading شہبازشریف کالاہورمیں چینی زبان سکھانے کاکالج بنانے کااعلان

ہیلمٹ نہیں پہنیں گی

datetime 30  مئی‬‮  2015

ہیلمٹ نہیں پہنیں گی

کراچی (نیوزڈیسک)ہیلمٹ نہیں پہنیں گی،سندھ ہائیکورٹ میں موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف آئینی درخواست دائر کر دی گئی۔موٹر سائیکل کے پیچھے بیٹھنے والوں پر ہیلمٹ پہننے کی پابندی کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کر دی گئی ۔ درخواست گزار رانا فیض الحسن نے درخواست… Continue 23reading ہیلمٹ نہیں پہنیں گی

مرزا کو پکڑنا آسان نہیں بلکہ ۔۔۔

datetime 30  مئی‬‮  2015

مرزا کو پکڑنا آسان نہیں بلکہ ۔۔۔

کراچی (نیوزڈیسک)مرزا کو پکڑنا آسان نہیں بلکہ ۔۔۔! ذوالفقار مرزا کی تین مقدمات میں ضمانت 10 جون تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ ایک مقدمے میں ضمانت میں 13 جون تک توسیع کی ہے۔ ناراض جیالے رہنما کی بیرون ملک جانے کی درخواست کی سماعت بھی 10 جون تک ملتوی ہوگئی۔اسلحہ کے زور پر دکانیں… Continue 23reading مرزا کو پکڑنا آسان نہیں بلکہ ۔۔۔

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا

datetime 30  مئی‬‮  2015

خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا،بڑی دھمکی دیدی،نتائج قبول کرنے سے انکار کا عندیہ،سابق وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی کے کارکنوں کو اسلحہ بردار لوگ ووٹ ڈالنے سے روک رہے ہیں . اسلحہ برداروں کونہ روکاگیاتونتائج قبول نہیں… Continue 23reading خیبر پختونخوامیں بلدیاتی انتخابات،پیپلزپارٹی کے اعلان نے سب کو پریشان کردیا

بلدیاتی انتخابات، لوئر ، اپردیر ، بونیر کے پولنگ بوتھ سنسان ، خواتین ووٹ کاسٹ نہ کرسکیں

datetime 30  مئی‬‮  2015

بلدیاتی انتخابات، لوئر ، اپردیر ، بونیر کے پولنگ بوتھ سنسان ، خواتین ووٹ کاسٹ نہ کرسکیں

منگورہ(نیوزڈیسک)خیبر پختونخوا میں ہفتہ کو بھی خواتین فرسودہ روایات کی زنجیروں میں جکڑی ہوئی ہیں ، لوئر دیر میں پولنگ بوتھ سنسان پڑے رہے ، اپر دیر میں خواتین کی ووٹنگ پر غیراعلانیہ پابندی کے باعث ووٹنگ کا تناسب حوصلہ شکن رہا جبکہ بونیر میں خواتین علاقائی روایت کے تحت ووٹ کاسٹ کرنے سے گریزاں… Continue 23reading بلدیاتی انتخابات، لوئر ، اپردیر ، بونیر کے پولنگ بوتھ سنسان ، خواتین ووٹ کاسٹ نہ کرسکیں

سوات ،سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصاد م،پولیس خاموش تماشائی

datetime 30  مئی‬‮  2015

سوات ،سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصاد م،پولیس خاموش تماشائی

پشاور(نیوزڈیسک)سوات میں رحیم آباد میں بلدیاتی انتخابات کے دوران ایک پولنگ سٹیشن پردوسیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے درمیان لڑائی اورجھگڑا۔اے این پی اورجے یوآئی (ف) کے کارکن گتھم گھتاہوگئے اورایک دوسرے پرمکوں اورلاتوں کی برسات کردی ،جبکہ اس موقع پرپولیس خامو ش تماشائی بن کردیکھتی رہی اورکارکن ایک دوسرے کومات دینے کی کوشش کرتے رہے… Continue 23reading سوات ،سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں تصاد م،پولیس خاموش تماشائی

بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کاجواب داخل نہ کرنے پر 5ہزار جرمانہ

datetime 30  مئی‬‮  2015

بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کاجواب داخل نہ کرنے پر 5ہزار جرمانہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسلام آباد کی ضلعی عدالت نے ڈاکٹر بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کی درخواست پر جواب داخل نہ کرنے پر پانچ ہزار روپے جرمانے کی سزا سنا دی ۔گزشتہ روز ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد تنویر میر نے سابق چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری کی جانب سے تحریک انصاف کے… Continue 23reading بابر اعوان کو وکالت نامے پر دائر اعتراض کاجواب داخل نہ کرنے پر 5ہزار جرمانہ

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش

datetime 30  مئی‬‮  2015

اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوگرا نے حکومت کو رمضان المبارک میں مہنگائیمیں اضافے سے بچنے کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا کا کہنا ہے کہ حکومت جنرل سیلز ٹیکس میں کمی کیلئے پٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں ردوبدل کرسکتی ہے ۔ ماضی کے رحجان سے… Continue 23reading اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کی سفارش

کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی

datetime 30  مئی‬‮  2015

کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف ائی اے حکام کا کہنا ہے کہ کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی،ایگزیکٹ گروپ کے سی ای او نے دوران تفتیش کئی اہم انکشافات کئے ہیں۔حکام کے مطابق شعیب شیخ نے بتایا کہ امریکا، برطانیہ اورعرب ممالک کے لوگوں کوڈاکٹریٹ کی 147 ڈگریاںدیں جن میں کئی… Continue 23reading کئی دن کی تفتیش کے بعد شعیب شیخ نے بالآخر زبان کھول دی