بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

اوکاڑہ(نیوز ڈیسک)اوکاڑہ کینٹ کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک اور دو فرار ہوگئے۔ڈی پی او اوکاڑہ فیصل رانا کے مطابق اوکاڑہ کینٹ کے قریب بہلول پور کے علاقے میں تین ڈاکو شہری سے موٹر سائیکل چھین کر فرار ہورہے تھے کہ اطلاع ملنے پر پولیس نے انکا تعاقب کیا جس پر ڈاکووں نے کھیتوں میں چھپ پر کر اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک ڈاکو مارا ہلاک ہوگیا جبکہ اسکے دو ساتھی فرار ہوگئے، ہلاک ہونے والے ڈاکو لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…