چین کا پنجاب میں ایک اوربڑے منصوبے میں شمولیت کا خواہشمند
لاہور (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے یہاں چین کے سرمایہ کاروں کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چینی سرماےہ کاروں کے وفد نے پنجاب میں صنعتی و زرعی پارک بنانے کے منصوبے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ زرعی و… Continue 23reading چین کا پنجاب میں ایک اوربڑے منصوبے میں شمولیت کا خواہشمند