لاہور( نیوزڈیسک) عید الاضحی کے تین روز قصابوں کو وی آئی پی کا سٹیٹس حاصل ہوگا ۔ شہریوں نے عید الاضحی پر قربانی کے لئے جانور وںکی خریداری کا ایک مشکل مرحلہ تو مکمل کر لیا ہے لیکن جانور ذبح کرنے کے مشکل ترین مرحلہ قصا ب کا حصول ہے اور ان سے وقت لینے کے لئے انکے گھروں اور دکانوں کے چکر کاٹے جارہے ہیں۔ صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میںبغیر کسی نوٹیفکیشن کے اجراءکے تین روز کے لئے قصاب وی آئی پی ہوں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں