جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

فوج کے خلاف بیان سے سسٹم نہیں زرداری کو خطرہ ہے، عمران خان

datetime 22  جون‬‮  2015

فوج کے خلاف بیان سے سسٹم نہیں زرداری کو خطرہ ہے، عمران خان

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زرداری کے فوج کیخلاف بیان کے بعد سسٹم کو نہیں زرداری کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔چیف جسٹس ناصر الملک اور پاکستان کی عدلیہ پر مکمل اعتماد ہے، جوڈیشل کمیشن کا جو بھی فیصلہ آیا وہ اسے قبول کریں گے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی… Continue 23reading فوج کے خلاف بیان سے سسٹم نہیں زرداری کو خطرہ ہے، عمران خان

سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم نہیں کی گئی،چوہدری نثار

datetime 22  جون‬‮  2015

سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم نہیں کی گئی،چوہدری نثار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم نہیں کی گئی.اسلام آباد میں دفتر بند ہے . حکو مت ملک میں این جی اوز کی مستقل رجسٹریشن کے لیے نئے قوانین مرتب کر رہی ہے ,رجسٹرڈ این جی اوز کو قانون کے مطابق ویزا جاری… Continue 23reading سیو دی چلڈرن پر پابندی ختم نہیں کی گئی،چوہدری نثار

پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم

datetime 22  جون‬‮  2015

پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نے افغان پارلیمنٹ پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور افغانستان کے ساتھ مل کر دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ خلیل اللہ قاضی نے افغانستان کی پارلیمنٹ پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی۔ اسلام آباد سے جاری ایک بیان… Continue 23reading پاکستان کی افغان پارلیمنٹ پر حملے کی مذمت ، دہشتگردوں کیخلاف مل کر لڑنے کا عزم

آرمی چیف کنٹرول سنبھال لیں: الطاف حسین

datetime 22  جون‬‮  2015

آرمی چیف کنٹرول سنبھال لیں: الطاف حسین

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو مخاطب کرتے ہوئے ان سے پرزور اپیل کی ہے کہ جہاں جہاں سویلین حکومتیں بشمول وفاقی حکومت، عوام کو بنیادی سہولیات مثلاً گیس، بجلی ا ور پانی جیسی بنیادی اشیائ فراہم کرنے میں ناکام ہوں وہاں آپ… Continue 23reading آرمی چیف کنٹرول سنبھال لیں: الطاف حسین

ایف بی آر کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کےخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

datetime 22  جون‬‮  2015

ایف بی آر کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کےخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ایف بی آر کو ماڈل ایان علی کیخلاف آمدنی چھپانے اور لاکھوں روپے کی ٹیکس نادہندگی کے الزامات پر قانونی کارروائی سے روک دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایان علی کے خلاف انکم ٹیکس آرڈیننس کے سیکشن 192 Aکے تحت مبینہ طور پر کروڑوں کی آمدنی چھپانے سے متعلق کیس تیار… Continue 23reading ایف بی آر کو کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کےخلاف کارروائی سے روک دیا گیا

اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے میں بھارت کی تمام تر کوشش ناکام ثابت ہوئیں کیونکہ جہاں بھارت ایک طرف پاکستان چین اقتصادی راہداری کے تحت بننے والے منصوبوں پر خدشات کا اظہار کر رہا ہے تو وہی چین پاکستان میں اقتصادی راہداری کے میگا منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے… Continue 23reading اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

datetime 22  جون‬‮  2015

خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھرمیں خصوصاً قبائلی علاقوں میں جاری دہشت گردی کونہ صرف غیرملکی امداد بلکہ اغوابرائے تاوان اورمنشیات کا کاروبار زندگی فراہم کررہا تھا لیکن پشاور سے ملحق قبائلی علاقے میں جاری آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے مالی نیٹ ورک کو توڑنے کی کوشش خاصی کامیاب رہی ہے۔پچھلے 3ماہ کے دوران صرف… Continue 23reading خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015

رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان سنی تحریک کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہدغوریکو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔ترجمان سنی تحریک کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری رینجرزحکام سے ملاقات کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر گئے تھے جہاں ان کے دیگر ساتھیوں اورڈرائیوروں کو واپس… Continue 23reading رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

datetime 22  جون‬‮  2015

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران سائیٹ انجینیر 100 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بوسن روڈ پر میٹرو بس منصوبے میں پلرز ڈالنے کے لیئے کھدائی کا سلسلہ جاری تھا۔ سائٹ انجینئر محمد مصدق پاؤں پھسلنے کے باعث 100 فٹ سے زائد گہرے کنویں میں گر… Continue 23reading ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق