نوازشریف نے پہلا روزہ اپنے اہل خانہ کےساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا
اسلام آباد(اپنے رپورٹر سے) وزیراعظم نواز شریف نے رمضان المبارک کا پہلا روزہ اپنے اہلخانہ اور پوتوں، نواسوں کے ساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا۔ قابل اعتماد ذرائع کےمطابق خاتون اول محترمہ کلثوم نواز کی ہدایات کی روشنی میں افطار کے لئے سادگی کو طرئہ امتیاز بنایا گیا ہے۔ پورے خاندان نے اپنی روایات کے… Continue 23reading نوازشریف نے پہلا روزہ اپنے اہل خانہ کےساتھ ایوان وزیراعظم میں افطار کیا