سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا
کراچی (نیوزڈیسک) سندھ اسمبلی میں اجلاس کے دوران اپوزیشن اراکین نے شور شرابا کیا جس پر ایوان مچھلی منڈی بن گیا ، اسمبلی میں جب پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے تقریر کا آغاز کیا تو اپوزیشن بنچوں سے نصرت سحر عباسی بار بار کھڑی ہوکر بولتی رہیں ، ڈپٹی سپیکر شہلا رضا… Continue 23reading سندھ اسمبلی ،شرجیل میمن نے نصرت سحرعباسی کوایڈیٹ کہہ دیا