جمعرات‬‮ ، 26 فروری‬‮ 2026 

دبئی جانےوالی خاتون کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون اقصیٰ بشیر نجی ائیر لائن کے ذریعے لاہور سے دبئی روانہ ہو رہی تھی کہ سامان کی تلاشی کے دوران پستول کی گولیاں برآمد ہونے پر خاتون کو مزید تحقیقات کی غرض سے حراست میں لے لیا گیا ۔ائیر پورٹ سکیورٹی فورس نے خاتون مسافر کے سامان سے پستول کی گولیاں برآمد کر لیں ،خاتون کوتحقیقات کے لئے حراست میں لے لیا گیا



کالم



ہائوس آف شریف


جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…