کوئی زر بابا ہو یا زر کاکا ،رانا ثناءاللہ باز نہ آئے
لاہور(نیوزڈیسک) صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف کا آصف زرداری سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ مناسب ہے، کوئی زر بابا ہو یا زر کاکا ہر ادارے کو اپنا کام کرنا چاہیے ،کرپشن کی تحقیقات نیب کا کام ہے قانون نافذ کرنے والے اداروں کا نہیں ،قانون نافذ… Continue 23reading کوئی زر بابا ہو یا زر کاکا ،رانا ثناءاللہ باز نہ آئے