جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) امریکہ نے پاکستان کو اپنی توانائی کی ضرورت کو پورا کرنے کیلئے بھارتی پنجاب سے اضافی بجلی خریدنے کی تجویز دی ہے۔ ایک سینئر عہدیدار نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ امریکہ کی جانب سے یہ تجویز گزشتہ ماہ اسلام آباد میں امریکی پاکستان ورکنگ گروپ کے… Continue 23reading بھارتی پنجاب سے بجلی خریدنے کی امریکی تجویز، پاکستان نے انکار کردیا

بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

datetime 24  مئی‬‮  2015

بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

فیصل آباد(نیوزڈیسک) فیصل آباد میں مبینہ طور پر بھتہ نہ دینے پر ایک شخص کو پیٹرول چھڑک کر جلادیاگیاتاہم متاثرہ شخص نے قریبی نہر میں چھلانگ لگا دی جسے بعد ازاںہسپتال منتقل کردیاگیا ۔پولیس کے مطابق گرو نانک پور کا رہائشی ظفر نامی شخص کینال روڈ پر موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ 4افراد نے… Continue 23reading بھتہ نہ دینے پر پٹرول چھڑک کرآگ لگادی

پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

لاہور( نیوزڈیسک)پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا،صوبائی وزیر داخلہ کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہ ہے کہ سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کے جنوبی پنجاب میں داعش کی موجودگی کے حوالے سے بیان میں کوئی حقیقت نہیں ،اگر رحمان ملک کے پاس ایسی کوئی معلومات ہیں تو وہ ہمارے ساتھ شیئر کیوں نہیں… Continue 23reading پنجاب حکومت نے رحمان ملک کو جھوٹا قراردیدیا

پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

datetime 24  مئی‬‮  2015

پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

کراچی(نیوزڈیسک)نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ متعدد کیسز میں پھنسے پیپلزپارٹی کے باغی رہنما اور سندھ کے سابق وزیر داخلہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا جلد پاکستان چھوڑ دیں گے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹر ذوالفقار مرزا اپنی اہلیہ فہمیدہ مرزا کے ساتھ کسی بھی وقت امریکا چلے جائیں گے۔ گزشتہ جمعرات کو امریکی قونصلیٹ… Continue 23reading پاکستان میں رہنا ہے یا نہیں،ذوالفقار مرزا نے فیصلہ کرلیا

چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

datetime 24  مئی‬‮  2015

چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

چنیوٹ (نیوزڈیسک) چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ارفع کریم رندھاواکی یادپھرتازہ کردی ۔تعلیمی میدان میں ملک کے لئے ایک اوراعزازچینوٹ کی ستارہ بروج اکبرنے 15سال کی عمر میں انٹرنیشنل تعلیمیانگلش لیگویج کورس میں ورلڈریکارڈبناڈالا۔چینوٹ سے تعلق رکھنے والی بیٹی نے اپنی کم عمری یعنی صرف نوسال میں اے لیول اوراول  میں ورلڈریکارڈبناکرسب کومحوحیرت میں مبتلاکردیاتھا اورآج… Continue 23reading چنیوٹ کی ہونہاربیٹی نے ورلڈریکارڈبناڈالا

پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 24  مئی‬‮  2015

پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

پشاور(نیوزڈیسک ) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ پشاور میں پولیس نے گلبرگ، نوتھیہ، باڑہ روڈ، صدربازار اور پشتخرہ میں مصدقہ اطلاعات پر سرچ آپریشن کیا، کارروائی کے دوران پولیس نے 100 سے مشتبہ افراد کو حراست… Continue 23reading پشاورمیں سرچ آپریشن ،غیرملکیوں سمیت 100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

کامیاب حج درخواست گزاروں کوپاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

datetime 24  مئی‬‮  2015

کامیاب حج درخواست گزاروں کوپاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

کراچی(نیوزڈیسک )وفاقی وزارت مذہبی امورنے کامیاب حج درخواست گزاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ 25 مئی تک اپنے اوریجنل پاسپورٹ بینکوں میں جمع کرادیں تاکہ پاسپورٹ پر ویزا لگانے کا عمل شروع کیا جاسکے۔وفاقی وزارت مذہبی امور نے سرکاری حج اسکیم میں کامیاب ہونے والے تمام حج درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ… Continue 23reading کامیاب حج درخواست گزاروں کوپاسپورٹ جمع کرانے کی ہدایت

قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری طلب،سرچ آپریشن شروع

datetime 24  مئی‬‮  2015

قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری طلب،سرچ آپریشن شروع

لاہور(نیوزڈیسک)قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری بھیج دی گئی،سرچ آپریشن شروع،تفصیلات کے مطابق قذافی سٹیڈیم کے اطراف میں پولیس اور دیگر اداروں کے اشتراک سے آپریشن شروع کردیاگیا ہے ، آپریشن کے دوران مزید نفری بھیج دی گئی، شفیق آباد گجر پورہ، نواب ٹاﺅن میں بھی سرچ آپریشن شروع کردیاگیا… Continue 23reading قذافی سٹیڈیم کے قریب تین افراد گرفتار، پولیس کی مزید نفری طلب،سرچ آپریشن شروع

حکومت نے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کرلیا،شیخ رشید

datetime 24  مئی‬‮  2015

حکومت نے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کرلیا،شیخ رشید

کراچی(نیوزیسک )عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت نے کراچی میں پانی کا مسئلہ کھڑا کر کے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کر لیا ہے، اب حکمرانوں کے لئے گھر جانے کے راستے آسان ہو جائینگے۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کے دھرنوں سے مسائل حل نہیں ہوں… Continue 23reading حکومت نے اپنی رخصتی کا راستہ آسان کرلیا،شیخ رشید