لورالائی : دھوبی گھاٹ میں پرائمری سکول کی چھت گر گئی ،10طلباءزخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دھوبی گھاٹ میں پرائمری سکول کی چھت گرنے سے دس طلباءزخمی ہوگئے ہیں ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز بلوچستان کے ضلع لورالائی کے علاقے دھوبی گھاٹ میں پرائمری سکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں دس کم سن طلباء زخمی ہوگئے زخمی… Continue 23reading لورالائی : دھوبی گھاٹ میں پرائمری سکول کی چھت گر گئی ،10طلباءزخمی