پیر‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2024 

پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

datetime 2  مئی‬‮  2015

پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے صارفین سے ریونیو اکھٹا کرنے کے لیے پٹرولیم کی دو مصنوعات پر سیلز ٹیکس میں مزید اضافہ کردیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کل ایک جاری کیے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا ہے کہ ایچ او بی سی کو چھوڑ کر پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح18 فیصد سے بڑھا… Continue 23reading پٹرول اور ڈیزل پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ

کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

datetime 2  مئی‬‮  2015

کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

کراچی ( نیوز ڈیسک) کراچی میں سندھ مسلم سوسائٹی کی عمارت میں ا گ لگ گئی ، ابتدائی طور پر ا گ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی تاہم ا گ لگنے میں شارٹ سرکٹ کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ، ا گ عمارت کی تیسری منزل میں لگی ہے ، فائر بریگیڈ… Continue 23reading کراچی :سندھ مسلم سوسائٹی کی تین منزلہ عمارت ، جامع کلاتھ مارکیٹ میں آتشزدگی

اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

datetime 2  مئی‬‮  2015

اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد پر دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا ہو گیا۔ بے نظیر انٹرنیشنل ایئر پورٹ اسلام آباد سے پر دبئی سے آنے والی نجی پرواز ای کے 152 صبح 8 بجے اسلام آباد پہنچی۔ مسافروں کے مطابق جھگڑا ایف آئی اے امیگریشن کی… Continue 23reading اسلام آباد :دبئی سے آنے والی پرواز کے مسافروں میں جھگڑا

بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

datetime 2  مئی‬‮  2015

بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )وزارت مذہبی امور کی طرف سے امام کعبہ کے دورہ پاکستان میں مقرر کئے گئے مترجم وزارت کے سابق آفیسر بہرا للہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے گزشتہ روزفیصل مسجد میں امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق امام کعبہ کے دورہ… Continue 23reading بہر اللہ ہزاروی کو غلط ترجمے کی وجہ سے امام کعبہ کے خطبے کا اردو ترجمہ کرنے سے روک دیا گیا

زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

datetime 2  مئی‬‮  2015

زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

کراچی (نیوزڈیسک) اگرچہ سابق صدر آصف علی زرداری کی سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان اور سینیٹر رحمان ملک کے ساتھ جمعہ کے روز ہونے والی ملاقاتوں کو سرکاری طور پر ’’معمول کی ملاقاتیں‘‘ قرار دیا گیا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے ان دونوں شخصیات سے کئی اہم مسائل خاص طور… Continue 23reading زرداری کی ایم کیو ایم کے خدشات دور کرنے کی کوشش

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

datetime 2  مئی‬‮  2015

الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

لاہور(نیوزڈیسک) الطاف حسین کے خطاب پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی۔ ایم کیو ایم کے قائد نے مہاجروں کے سر شرم سے جھکا دیئے۔ ایم کیو ایم کی قیادت کو ملک دشمنوں کی… Continue 23reading الطاف حسین نے جو زبان استعمال کی وہ کسی پاکستانی کی نہیں ہو سکتی، خواجہ آصف

راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

datetime 2  مئی‬‮  2015

راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

کراچی(نیوزڈیسک)وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے کہاہے کہ ایس ایس پی ملیر راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا۔میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ نے کہاکہ راﺅ انوار اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پریس کانفرنس کی۔انہوں نے جو کچھ کیا اس کے اختیار میں… Continue 23reading راﺅ انوار نے جو کچھ کیا ان کے اختیار میں نہیں تھا،وزیر اعلی سندھ

ایم کیوایم سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنا چاہتی ہے،راﺅانوار

datetime 1  مئی‬‮  2015

ایم کیوایم سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنا چاہتی ہے،راﺅانوار

کراچی (نیوزڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے معطل کردہ ایس ایس پی ملیر راﺅ انور نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے کئی لاپتہ بتائے گئے کارکنان ڈکیتیوں میں مارے گئے ہیں۔ متحدہ لاپتہ ہونے کا واویلا مچا کر سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنا چاہتی ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے خصوصی بات چیت… Continue 23reading ایم کیوایم سیکورٹی اداروں کو بدنام کرنا چاہتی ہے،راﺅانوار

ملک میں حکومتی نظام مفلوج ، دہشتگردی جاری ہے، پرویزمشرف

datetime 1  مئی‬‮  2015

ملک میں حکومتی نظام مفلوج ، دہشتگردی جاری ہے، پرویزمشرف

حیدرآباد(نیوزڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق صدرجنرل(ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں حکومتی نظام مفلوج ہے معیشت تباہ ہے دہشت گردی جاری ہے جبکہ سیاسی محاذآرائی سے صورتحال مزید خراب ہو رہی ہے کسی ترقیاتی منصوبہ پر کام نہیں ہو رہا حالانکہ خزانے سے بھاری رقوم خرچ… Continue 23reading ملک میں حکومتی نظام مفلوج ، دہشتگردی جاری ہے، پرویزمشرف