جنرل راحیل معتبر ، فوج مہذب ،زرداری بیان واپس نہیں لیں گے ، پیپلزپارٹی نے سب کو چکرادیا
اسلام آباد (نیوزڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر الزمان کائرہ اور شیریں رحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف ہمارے لئے معتبر ہیں ، فوج ایک مہذب ادارہ ہے، آصف زرداری نے آپریشن ضرب عضب کو سراہا، ان کا بیان فوج کے نہےں سابق آمروں کے خلاف تھا ، آصف زرداری کی تمام… Continue 23reading جنرل راحیل معتبر ، فوج مہذب ،زرداری بیان واپس نہیں لیں گے ، پیپلزپارٹی نے سب کو چکرادیا