دنیا بھر کے کرکٹر سے سیاستدان بننے والوں میں عمران خان انتہائی کامیاب
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا وقت فی الحال سیاست میں زیادہ اچھا نہیں، تاہم تحقیق ظاہر کرتی ہے کہ 1877ء سے اب تک کرکٹ کی138سالہ تاریخ میں وہ کرکٹر سے سیاستدان بننے والے کھلاڑیوں میں انتہائی کامیاب ہیں، وہ ملک کی مقبول سیاسی جماعت کے سربراہ ہیں جو ایک صوبے خیبر… Continue 23reading دنیا بھر کے کرکٹر سے سیاستدان بننے والوں میں عمران خان انتہائی کامیاب