جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بینظیر انکم سپورٹ،اہم فیصلہ ہوگیا

datetime 29  مئی‬‮  2015

بینظیر انکم سپورٹ،اہم فیصلہ ہوگیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے پاکستان بیت المال اور بے نظیر انکم سپورٹ سمیت عوام کی فلاح و بہبود کیلئے کام کرنے والے تمام اداروں کو اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس کے زیر نگرانی خصوصی کمیٹی نے تمام اداروں کو اکٹھا کرنے اور ایک ہی وزارت کے ماتحت کرنے… Continue 23reading بینظیر انکم سپورٹ،اہم فیصلہ ہوگیا

عدالتی معاملات کو جلد از جلد ختم کیا جائے، پی اے سی

datetime 29  مئی‬‮  2015

عدالتی معاملات کو جلد از جلد ختم کیا جائے، پی اے سی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے 20‘ 20 سالوں تک عدالتوں میں سرکاری محکموں کے کیس زیر التواءرہنے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ تمام عدالتی معاملات کو جلد از جلد ختم کیا جائے۔ پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونیر شاہدہ اختر علی… Continue 23reading عدالتی معاملات کو جلد از جلد ختم کیا جائے، پی اے سی

اسلام آباد:شادی سے انکار پر نوجوان کو قتل کرنیوالی ملزمہ ہری پور سے گرفتار

datetime 29  مئی‬‮  2015

اسلام آباد:شادی سے انکار پر نوجوان کو قتل کرنیوالی ملزمہ ہری پور سے گرفتار

اسلام آباد( نیوزڈیسک)شادی سے انکار پر اسلام آباد میں نوجوان کو قتل کر کے فرار ہونے والی ملزمہ کو ہری پور کے علاقے سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزمہ آسنہ نے بلال صفدر نامی نوجوان کو اسلام آباد کے علاقے جی نائین میں گزشتہ روز قتل کیا تھا۔ ملزمہ مقتول سے شادی… Continue 23reading اسلام آباد:شادی سے انکار پر نوجوان کو قتل کرنیوالی ملزمہ ہری پور سے گرفتار

پنجاب و اسلام آباد میں سی این جی کی سپلائی تاحال شروع نہ ہوسکی

datetime 29  مئی‬‮  2015

پنجاب و اسلام آباد میں سی این جی کی سپلائی تاحال شروع نہ ہوسکی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پنجاب اور اسلام آباد میں حکومت کا سی این جی آج سے کھولنے کا اعلان ہَوا ہوگیا، اب تک اسٹیشنز سے سپلائی شروع نہ ہو سکی۔پنجاب بھر کے سی این جی اسٹیشنز دوبارہ کھولنے کے حکومتی اعلان کے باوجود صوبائی دارلحکومت لاہور میں سی این جی اسٹیشنز تاحال بند ہیں۔وزارت پٹرولیم کی جانب… Continue 23reading پنجاب و اسلام آباد میں سی این جی کی سپلائی تاحال شروع نہ ہوسکی

کراچی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر پولیس حمایت میں قبضے کی کوششیں

datetime 29  مئی‬‮  2015

کراچی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر پولیس حمایت میں قبضے کی کوششیں

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے تحت شروع کئے جانے والے پہلے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر نامعلوم افراد قبضے کی کوششیں کر رہے ہیں، جس میں انہیں پولیس کی حمایت بھی حاصل ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل اسٹیڈیم کراچی کے قریب کے ڈی اے آفیسر سوسائٹی میں واقع واٹر بورڈ… Continue 23reading کراچی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کی زمین پر پولیس حمایت میں قبضے کی کوششیں

کراچی گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

datetime 29  مئی‬‮  2015

کراچی گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

کراچی (نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے نیو کراچی میں گھریلوجھگڑے پر فائرنگ سے ایک نوجوان ہلاک جبکہ 2 خواتین زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق نیو کراچی میں انڈہ موڑ کے قریب 2 خاندان آپس میں لڑ پڑے، جس پر فائرنگ کے نتیجے میں نوجوان اصغر علی جاں بحق جبکہ حاجرہ خاتون اور فریدہ خاتون زخمی ہوگئیں۔زخمی ہونے والی… Continue 23reading کراچی گھریلو جھگڑا،فائرنگ سے نوجوان ہلاک ،2خواتین زخمی

لاہور داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق

datetime 29  مئی‬‮  2015

لاہور داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثے میں 1شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔ داتا دربار کے قریب صادق آباد جانے والے ٹریلر ڈرائیور نے اپنے ہی کلینر کو کچل دیا، جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔ عینی شاہدین کے مطابق 19سالہ عدنان ٹریلر کے نیچے بنی جگہ پر سورہا تھا اور… Continue 23reading لاہور داتا دربار کے قریب ٹریفک حادثہ، 1شخص جاں بحق

اسلام آباد اور پنجاب میں آج سے سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے

datetime 29  مئی‬‮  2015

اسلام آباد اور پنجاب میں آج سے سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے آج سے اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سی این جی اسٹیشنز کو ایل این جی فراہم کی جائے گی۔ اسلام آباد سمیت پنجاب بھر میں سی این جی اسٹیشنز کھولنے کا فیصلہ وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کی زیر… Continue 23reading اسلام آباد اور پنجاب میں آج سے سی این جی اسٹیشنز کھل جائیں گے

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے کتنے پاکستانی سکولز ہیں،تفصیلات منظر عام پر

datetime 28  مئی‬‮  2015

بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے کتنے پاکستانی سکولز ہیں،تفصیلات منظر عام پر

اسلام آباد (نیوزڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے حکومتی یقین دہانیاں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے بچوں کی تعلیم کےلئے فارن مشنز کے زیر اہتمام کل 38 پاکستان انٹرنیشنل سکولز قائم کیے گئے ہیں جن میں سے 10 سعودی عربیہ ، 7 یو اے ای جبکہ ترکی شام… Continue 23reading بیرون ملک پاکستانیوں کیلئے کتنے پاکستانی سکولز ہیں،تفصیلات منظر عام پر