حساس اداروں نے60این جی اوز کی سرگرمیاں مشکوک قرار دیدیں
کراچی (نیوزڈیسک)حساس اداروں نے60 سے زائد این جی اوز کی سرگرمیوں پر گہرے شکوک و شبہات کا اظہار کیا ہے۔ ان این جی اوز کو ایک امریکی این جی او جو پاکستان میں20 سال سے کام کر رہی تھی اسامہ بن لادن کی رہائش گاہ تک رسائی حاصل کرنے اور اس مقصد کیلئے ڈاکٹر شکیل… Continue 23reading حساس اداروں نے60این جی اوز کی سرگرمیاں مشکوک قرار دیدیں