جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

datetime 22  جون‬‮  2015

اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاک چائنہ اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے میں بھارت کی تمام تر کوشش ناکام ثابت ہوئیں کیونکہ جہاں بھارت ایک طرف پاکستان چین اقتصادی راہداری کے تحت بننے والے منصوبوں پر خدشات کا اظہار کر رہا ہے تو وہی چین پاکستان میں اقتصادی راہداری کے میگا منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے… Continue 23reading اقتصادی راہداری کو ناکام بنانے کیلئے بھارت کی تمام چالیں نا کام ہو گئیں

خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

datetime 22  جون‬‮  2015

خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک بھرمیں خصوصاً قبائلی علاقوں میں جاری دہشت گردی کونہ صرف غیرملکی امداد بلکہ اغوابرائے تاوان اورمنشیات کا کاروبار زندگی فراہم کررہا تھا لیکن پشاور سے ملحق قبائلی علاقے میں جاری آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے مالی نیٹ ورک کو توڑنے کی کوشش خاصی کامیاب رہی ہے۔پچھلے 3ماہ کے دوران صرف… Continue 23reading خیبر آپریشن؛ منشیات کا کاروبار ختم، اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں نمایاں کمی

رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

datetime 22  جون‬‮  2015

رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ترجمان سنی تحریک کا کہنا ہے کہ رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہدغوریکو حراست میں لینے کے کچھ دیر بعد رہا کردیا۔ترجمان سنی تحریک کے مطابق سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری رینجرزحکام سے ملاقات کے لیے رینجرز ہیڈ کوارٹر گئے تھے جہاں ان کے دیگر ساتھیوں اورڈرائیوروں کو واپس… Continue 23reading رینجرز نے ثروت اعجاز قادری اورشاہد غوری کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

datetime 22  جون‬‮  2015

ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

ملتان (نیوزڈیسک)ملتان میں میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران سائیٹ انجینیر 100 فٹ گہرے کنویں میں گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بوسن روڈ پر میٹرو بس منصوبے میں پلرز ڈالنے کے لیئے کھدائی کا سلسلہ جاری تھا۔ سائٹ انجینئر محمد مصدق پاؤں پھسلنے کے باعث 100 فٹ سے زائد گہرے کنویں میں گر… Continue 23reading ملتان: میٹرو بس منصوبے میں کھدائی کے دوران انجینیر کنویں میں گر کر جاں بحق

پاکستانیوں کے ایک کھرب 51 ارب روپے سوئس بینکوں میں موجود

datetime 22  جون‬‮  2015

پاکستانیوں کے ایک کھرب 51 ارب روپے سوئس بینکوں میں موجود

کراچی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا کے مطابق سوئس بینکوں میں غیر ملکیوں کی رقوم کی درجہ بندی کے لحاظ سے پاکستان74سے 73ویں نمبر پر ا جبکہ بھارت تین درجے بہتری کے بعد 61ویں درجے پر آگیا۔ سوئس بینکوں میں موجود بھارتیوں کی رقوم میں 10فیصد کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد یہ ایک ارب ،48 کروڑ،… Continue 23reading پاکستانیوں کے ایک کھرب 51 ارب روپے سوئس بینکوں میں موجود

امریکا نے 40 بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلز پاکستان کے حوالے کردیں

datetime 22  جون‬‮  2015

امریکا نے 40 بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلز پاکستان کے حوالے کردیں

کراچی (نیوزڈیسک) امریکا نے 40 بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلزپاکستان کے حوالے کر دی ہیں بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلز خودکار طریقے سے بم کو تلاش کر کے ناکارہ بنانے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ذرائع کے مطابق امریکا نے دہشتگردی کے خلاف نمٹنے کے لئے 65 بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلز پاکستان کو دینے کا فیصلہ کیا تھا ،… Continue 23reading امریکا نے 40 بم ڈسپوزل رسپانس وہیکلز پاکستان کے حوالے کردیں

آصف زرداری نے مشرف اور آئی جی آئی بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ،رحمن ملک

datetime 22  جون‬‮  2015

آصف زرداری نے مشرف اور آئی جی آئی بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ،رحمن ملک

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) رحمان ملک نے آصف زرداری کے فوج کے بارے میں متنازع بیان کی ایک نئی وضاحت کردی ,پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے نوڈیرو ہاو س کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنے خطاب میں… Continue 23reading آصف زرداری نے مشرف اور آئی جی آئی بنانے والوں کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا ،رحمن ملک

گوجرانوالا،پی پی 97 سے ہمارا امیدوار جیتا، پی ٹی آئی اور ق لیگ دعویدار

datetime 22  جون‬‮  2015

گوجرانوالا،پی پی 97 سے ہمارا امیدوار جیتا، پی ٹی آئی اور ق لیگ دعویدار

گوجرانوالا(نیوزڈیسک) گوجرانوالا میں ضمنی انتخابات کے بعد تحریک انصاف اورمسلم لیگ(ق) دونوں جماعتوں کے درمیان اس بات پرتنازعہ کھڑاہوگیاہے کہ دونوں جماعتیں جیتنے والے امیدوارکواپناامیدوارقراردے رہی ہیں۔گوجرانوالا کے حلقہ پی پی 97 کے تینتیس پولنگ سٹیشنز میں ری پولنگ کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق ناصر چیمہ کامیاب قرار پائے ہیں۔ دلچسپ… Continue 23reading گوجرانوالا،پی پی 97 سے ہمارا امیدوار جیتا، پی ٹی آئی اور ق لیگ دعویدار

لوڈشیڈنگ،عوامی تحریک نے مظاہروں اوردھرنوں کی دھمکی دے دیں

datetime 22  جون‬‮  2015

لوڈشیڈنگ،عوامی تحریک نے مظاہروں اوردھرنوں کی دھمکی دے دیں

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان عوامی تحریک نے مطالبہ کیاہے کہ لوڈشیڈنگ فوری طور پر ختم کی جائے ورنہ پاکستان عوامی تحریک ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے کرے گی اور دھرنے دے گی۔جبکہ عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری پیر 29 جون کو صبح 7 بجے لندن سے لاہور پہنچیں گے۔قائدعوامی تحریک 28 جون کو فلائٹ… Continue 23reading لوڈشیڈنگ،عوامی تحریک نے مظاہروں اوردھرنوں کی دھمکی دے دیں