جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

datetime 26  مئی‬‮  2015

مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز مری گلیات روڈ پر کوزہ گلی کے مقام پر ایک ٹرک گہری کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں ٹرک کا ڈرائیور اورت کنڈیکٹر… Continue 23reading مری گلیات روڈ پر ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق، ایک زخمی

ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر

datetime 26  مئی‬‮  2015

ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سابق صدر سپریم کورٹ بار اور ممتاز قانون دان عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں ۔ حکومت روز جوڈیشل کمیشن بنا لیتی ہے واقعے کی تحقیقات کے لئے سول سوسائٹی پر مشتمل کمیشن بنایا جائے ۔ عدالتیں بروقت انصاف فراہم نہیں… Continue 23reading ڈسکہ واقعے پر جوڈیشل کمیشن کے قیام کو مسترد کرتے ہیں،عاصمہ جہانگیر

میٹرو بس منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر التواءکا شکار

datetime 26  مئی‬‮  2015

میٹرو بس منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر التواءکا شکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)میٹرو بس منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر التواءکا شکار ہوگیا ہے،میٹر وبس منصوبے کے چیئرمین حنیف عباسی نے افتتاح کیلئے نئی تاریخ6 جون دیدی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کے روز اسلام آباد میں وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی زیر صدارت میٹرو بس منصوبے سے متعلق اجلاس ہوا جس میں منصوبے… Continue 23reading میٹرو بس منصوبے کا افتتاح ایک بار پھر التواءکا شکار

ڈسکہ واقعہ افسوسناک ، غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

datetime 26  مئی‬‮  2015

ڈسکہ واقعہ افسوسناک ، غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا کہ ڈسکہ واقعہ افسوسناک ہے ، جاں بحق ہونے والے وکلائ کے غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف فراہم کریں گے۔وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطح کے اجلاس سے خطاب کیا۔ اس موقع پر… Continue 23reading ڈسکہ واقعہ افسوسناک ، غمزدہ خاندانوں کو ہر قیمت پر انصاف ملے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب: دہشت گردی میں ملوث 13 مدرسوں سے 43 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 26  مئی‬‮  2015

پنجاب: دہشت گردی میں ملوث 13 مدرسوں سے 43 مشتبہ افراد گرفتار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پنجاب بھر سے دہشت گردی میں ملوث 13 مدرسوں سے 43 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ گرفتار ہونے والوں میں مدارس کے مہتمم، ذمہ داران اور کارکن شامل ہیں۔پنجاب کے محکمہ داخلہ کے ذرائع کے مطابق مدرسوں کی مانیٹرنگ کے عمل میں صوبہ بھر سے 13 ایسے اداروں کی نشاندہی ہوئی تھی… Continue 23reading پنجاب: دہشت گردی میں ملوث 13 مدرسوں سے 43 مشتبہ افراد گرفتار

ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد تحقیقات کاعمل تیز کر دیا گیا

datetime 26  مئی‬‮  2015

ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد تحقیقات کاعمل تیز کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ماڈل ایان علی کے خلاف کالا دھن سفیدکرنے کے مقدمہ میں ٹھوس ثبوت ملنے کے بعد انٹیلی جنس اینڈانویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو نے تحقیقات کاعمل تیزکردیا ہے۔ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس اینڈ انٹیلی جنس ان لینڈ ریونیوکوکافی شواہد ملے ہیں جس کی بنیاد پر کالادھن سفیدکرنے کے دھندے میں پس پردہ… Continue 23reading ایان علی کے خلاف کالا دھن سفید کرنے کے ثبوت ملنے کے بعد تحقیقات کاعمل تیز کر دیا گیا

پرائیویٹ حج کمپنیوں کواب تک کوٹاملانہ فارم،عازمین میں بے چینی

datetime 26  مئی‬‮  2015

پرائیویٹ حج کمپنیوں کواب تک کوٹاملانہ فارم،عازمین میں بے چینی

کراچی (نیوز ڈیسک)پرائیویٹ حج کمپنیوں کو وزارت مذہبی امورنے اب تک حج کوٹا نہیں دیا ہے پرائیویٹ اسکیم سے جانے کے خواہشمند افراد میں بے چینی پائی جاتی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت مذہبی امور نے پرائیویٹ حج کمپنیوں کو ابتک حج فارم جاری نہیں کیے ہیں۔قرعہ اندازی میں جن لوگوں کے نام نہیں ائے… Continue 23reading پرائیویٹ حج کمپنیوں کواب تک کوٹاملانہ فارم،عازمین میں بے چینی

پاکستان کے نیشنل آرکائیوز کا بجٹ صرف 13 لاکھ روپے

datetime 26  مئی‬‮  2015

پاکستان کے نیشنل آرکائیوز کا بجٹ صرف 13 لاکھ روپے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تاریخ کے حقائق تک پہنچنا عموماً تحقیق کے بغیر ممکن نہیں ہوتا۔ کوئی یہ جاننا چاہے کہ کیا بانی پاکستان محمد علی جناح کی موت واقعی طبعی تھی؟ پہلی دستور ساز اسمبلی سے خطاب میں انھوں نے کیسے پاکستان کا ذکر تھا؟ یا پھر یہ کہ صدیوں پہلے کا برصغیر کن قوموں… Continue 23reading پاکستان کے نیشنل آرکائیوز کا بجٹ صرف 13 لاکھ روپے

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

datetime 26  مئی‬‮  2015

وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا

اسلام ا باد ( نیوز ڈیسک) وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا۔ اجلاس میں آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ تجاویز پر غور کیا جائے گا۔ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر رکھا ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف اجلاس… Continue 23reading وفاقی کابینہ کا اجلاس آج وزيراعظم کی زیر صدارت ہو گا