جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

سیاست اسی کو کہتے ہیں۔۔۔۔ ! پیپلزپارٹی نے حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرادی

datetime 20  جون‬‮  2015

سیاست اسی کو کہتے ہیں۔۔۔۔ ! پیپلزپارٹی نے حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید احمد شاہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی نیا ٹیکس لگانا مقصود ہو تو حکومت پارلیمنٹ کو اعتماد میں لے، رکاوٹ نہیں بنیں گے ¾خشک دودھ، آلو، ٹماٹر اور اجناس پر ڈیوٹی لگا دیں تو مقامی پیداوار کو سپورٹ ملے گی۔ جمعہ کو قومی اسمبلی… Continue 23reading سیاست اسی کو کہتے ہیں۔۔۔۔ ! پیپلزپارٹی نے حکومت کو تعاون کی یقین دہانی کرادی

ن لیگ کے رہنما کے زرداری کو باﺅنسر

datetime 20  جون‬‮  2015

ن لیگ کے رہنما کے زرداری کو باﺅنسر

کراچی(نیوزڈیسک)ن لیگ کے رہنما ممتاز بھٹو کے زرداری کو باﺅنسر،نہایت ہی قابل اعتراض زبان کے استعمال پرکشیدگی میں اضافہ ہوگیا،پاکستان مسلم لیگ(ن)کے مرکزی رہنماءسابق وزیراعلیٰ اور گورنر سندھ سردار ممتاز علی خان بھٹو کی صدارت میں ان کی رہائش گاہ پر(ن)لیگ سندھ کے سنئیر رہنماو¿ں کا اہم اجلاس ہوا،اجلاس ملک سمیت خصوصا سندھ کی موجودہ… Continue 23reading ن لیگ کے رہنما کے زرداری کو باﺅنسر

رومانیہ، بین الاقوامی ایئرشو میں پاک فضائیہ نے سب کو حیران کردیا،دو پاکستانی خواتین پائلٹس بھی شریک

datetime 20  جون‬‮  2015

رومانیہ، بین الاقوامی ایئرشو میں پاک فضائیہ نے سب کو حیران کردیا،دو پاکستانی خواتین پائلٹس بھی شریک

بخارسٹ(نیوزڈیسک) رومانیہ میں بین الاقوامی ایئرشو کے دوران پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے سپر مشاق نے دھوم مچادی طیاروں کے شاندار فلائی پاسٹ اور کرتبوں نے شائقین کے دل موہ لئے جمعہ کو پاک فضائیہ کے دستے نے پہلی بار رومانیہ کے شہربخارسٹ میں ایئرشو میں شرکت کی دستے کی قیادت ایئر مارشل جاوید احمد… Continue 23reading رومانیہ، بین الاقوامی ایئرشو میں پاک فضائیہ نے سب کو حیران کردیا،دو پاکستانی خواتین پائلٹس بھی شریک

پاک فوج پر تنقید ،معذرت کر لی

datetime 20  جون‬‮  2015

پاک فوج پر تنقید ،معذرت کر لی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی اعجاز جاکھرانی نے پاک فوج پر تنقید کرنے پر معذرت کر لی اور کہا ہے کہ میرا ہرگز یہ مقصد نہیں تھا کہ پاک فوج کے اعلیٰ افسران اور جوانوں کی دل آزاری کروں‘ ہم نے ہمیشہ فوج کی عزت کی ہے اور ہر مشکل گھڑی میں… Continue 23reading پاک فوج پر تنقید ،معذرت کر لی

پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے اہم پیش رفت

datetime 20  جون‬‮  2015

پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے اہم پیش رفت

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت پاکستان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کے لئے تجویز تیار کرلی ہے۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو الیکشن سے کم از کم60روز قبل بیلٹ پیپر پوسٹ کئے جائیں اور ان کو اس طرح سے محفوظ کیا جائے کہ متعلقہ شخص تک… Continue 23reading پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے کیلئے اہم پیش رفت

زرداری کی ”پکوڑا ڈپلومیسی “ ناکام

datetime 19  جون‬‮  2015

زرداری کی ”پکوڑا ڈپلومیسی “ ناکام

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سیاسی تنہائی دورکرنے میں کامیاب نہ ہوسکے افطارڈنرمیں دیرینہ اتحادی اسفندیارولی نے شرکت نہ کی، شجاعت حسین بھی بڑی منتوں سماجتوں سے پہنچے، جماعتِ اسلامی نہ آئی ‘حکمران لیگ نے نہ بلائے جانے پرشکوہ کرڈالا ‘تحریکِ انصاف نے شرکت سے پہلے ہی انکارکردیا۔تفصیلات… Continue 23reading زرداری کی ”پکوڑا ڈپلومیسی “ ناکام

پاکستانی حکومت اور فوج حرمین شریفین کی حفاظت کےلئے تیار

datetime 19  جون‬‮  2015

پاکستانی حکومت اور فوج حرمین شریفین کی حفاظت کےلئے تیار

مکہ مکرمہ (نیوزڈیسک )صدر مملکت ممنون حسےن نے کہا ہے کہ سیاسی بیان یا لباس کی جنگ سے کراچی آپریشن یا ضرب عضب میں کوئی رکاوٹ نہیں آئے گی، کراچی آپریشن منطقی انجام تک ضرور پہنچے گا، رینجرز اور سندھ پولیس جرائم پیشہ لوگوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے،اقتصادی راہدری منصوبہ بےرونی قوتوں کی… Continue 23reading پاکستانی حکومت اور فوج حرمین شریفین کی حفاظت کےلئے تیار

سندھ حکومت نے پاک فوج کی درخواست پندرہ سال بعد با لآخر منظور کرلی

datetime 19  جون‬‮  2015

سندھ حکومت نے پاک فوج کی درخواست پندرہ سال بعد با لآخر منظور کرلی

کراچی(نیوزڈیسک)سندھ حکومت نے پاک فوج کی جانب سے زمین کے حصول کیلئے پندرہ سال پہلے دی گئی درخواست با لآخر منظور کرہی لی اور افواج پاکستان کے شہداء کے لیے نو ہزار چھ سو ایکڑ زمین دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق دیر آید درست آید کے مصداق سائیں سرکار کی پندرہ سال بعد ہی… Continue 23reading سندھ حکومت نے پاک فوج کی درخواست پندرہ سال بعد با لآخر منظور کرلی

کراچی آپریشن کیخلاف پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کا اعلان

datetime 19  جون‬‮  2015

کراچی آپریشن کیخلاف پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)کراچی میں جاری آپریشن پر تحفظات کو پارلیمنٹ میں اٹھانے کا فیصلہ اپوزیشن اتحادی جماعتوں کے مشاورتی اجلاس میں کیا گیا۔ اسلام آباد کے زرداری ہاو¿س میں ہونے والے اجلاس میں آصف علی زرداری نے سیاسی رہنماو¿ں کو کراچی میں رینجرز کی کارروائیوں اور اپنے حالیہ بیان کے پس منظر سے بھی آگاہ کیا۔… Continue 23reading کراچی آپریشن کیخلاف پیپلزپارٹی کی حکمت عملی کا اعلان