جیکب آباد(نیوز ڈیسک)پولیس اور حساس اداروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ٹھل کے قریب ریلوے ٹریک پر بم نصب کررہاتھا، جس کی شناخت لعل محمد عرف لالو کے نام سے کی گئی، ملزم کے قبضے سے 5کلو بارودی مواد بھی ملاہے۔ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیاگیاہے۔
جیکب آباد :ریلوے ٹریک پر بم نصب کرنے والا ملزم گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ہائوس آف شریف
-
عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری
-
پاکستان میں عیدالفطر پر کتنی چھٹیاں ملیں گی؟ اہم خبر آگئی
-
راولپنڈی، 12 سالہ بچے سے مسجد میں زیادتی، ملزمان نے ویڈیو بھی وائرل کردی
-
7افراد کی بوائے فرینڈ کے سامنے خاتون سے اجتماعی زیادتی
-
کن شہریوں کے پاسپورٹ بلاک کیے جارہے ہیں؟ بڑی خبر آگئی
-
’سلمان آغا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد کپتان نہیں رہیں گے‘
-
رمضان میں ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لئے اہم خبر آگئی
-
10 روپے کا نوٹ ختم ؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی
-
دلہن کو اسٹیج پر گولی مار دی گئی
-
قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچر تبدیل کر دئیے گئے، تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری
-
بھارتی کھلاڑی ٹیم کو چھوڑ کر اچانک گھر روانہ
-
فی تولہ سونا اور چاندی کی قیمتوں میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
-
پاکستان میں عید الفطر کس تاریخ کو ہوگی؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی



















































