لاہور(نیوز ڈیسک) پنجاب کےوزیراعلیٰ محمد شہبازشریف آج شام سوشل میڈیا پرعوام کے سوالوں کےجواب دیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب رات7بجےسوشل میڈیاپربراہِ راست رابطےمیں ہوں گے،ان کاکہناہےکہ سوشل میڈیا پرناصرف عوام کےمسائل سےبراہِ راست آگاہی ہوتی ہےبلکہ ان مسائل کےحل کیلئےفوری اقدامات بھی کئےجاتےہیں۔شہبازشریف نےکہاکہ سوشل میڈیا پر لوگوں سےباقاعدہ رابطہ جاری رہےگا،عوام اپنےگاؤں،شہر اور ضلع سےمتعلقہ مسائل،سوالات اور آراء ان سےشیئر کر سکتے ہیں۔وزیر اعلیٰ پنجاب نےکہاکہ عوام سوشل میڈیا کے پیجfacebook.com/shehbazsharifپر ان سےرابطہ کر سکتےہیں۔