منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، تحریک انصاف نے دبنگ فیصلہ کرلیا

datetime 25  جولائی  2015

جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، تحریک انصاف نے دبنگ فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے ردعمل میں تحریک انصاف نے دبنگ فیصلہ کرلیا۔عمران خان کسی صورت میں معافی نہیں مانگیں گے .انکوائری کمیشن کی رپورٹ پر تحریک انصاف کی سینئر قیادت کاغیر رسمی اجلاس ختم ہوگیا ۔ اجلاس میں جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ من وعن تسلیم کرنے پر اتفاق ہوا ہے ۔ عمران خان… Continue 23reading جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ، تحریک انصاف نے دبنگ فیصلہ کرلیا

لاہور: بھتہ نہ دینے پر ماں اور بیٹی پر ملزمان کا شدید تشدد

datetime 25  جولائی  2015

لاہور: بھتہ نہ دینے پر ماں اور بیٹی پر ملزمان کا شدید تشدد

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور کے علاقے لوئر مال میں بھتہ نہ دینے پر ماں اور بیٹی کو دو ملزمان نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا ، بیٹی کو شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ملزمان سجاول اور خادم نے بھتہ نہ دینے کی صورت میں شیریں بی بی اور ان کی بیٹی شازیہ… Continue 23reading لاہور: بھتہ نہ دینے پر ماں اور بیٹی پر ملزمان کا شدید تشدد

ضروری ہوتو پولیس رینجرزکیخلاف مقدمہ درج کرے، سندھ ہائیکورٹ

datetime 25  جولائی  2015

ضروری ہوتو پولیس رینجرزکیخلاف مقدمہ درج کرے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس محمد علی مظہر کی سربراہی میں2رکنی بینچ نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں سمیت درجنوں شہریوں کی غیرقانونی حراست اور گمشدگی کے الزام میں پولیس کورینجرزاہلکاروں کیخلاف شہریوں کے رشتے داروں کے بیانات قلمبند کرنے کی ہدایت کی ہے اورمزیدکہاہے کہ اگربیانات قابل دست اندازی پولیس ہوں تومقدمات درج کرلیے… Continue 23reading ضروری ہوتو پولیس رینجرزکیخلاف مقدمہ درج کرے، سندھ ہائیکورٹ

کراچی آپریشن میں مزیدتیزی لائی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی

datetime 25  جولائی  2015

کراچی آپریشن میں مزیدتیزی لائی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی

کراچی(نیوز ڈیسک)ایڈیشنل آئی جی کراچی مشتاق مہرنے کہا ہے کہ کراچی آپریشن میں مزید تیزی لائی جائیگی اور دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا، انتہائی مطلوب ٹارگٹ کلرز شہر سے یا ملک سے فرار ہوگئے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے زیادہ تر کارروائیاں انٹیلی جنس رپورٹس پر کی جا رہی ہیں،… Continue 23reading کراچی آپریشن میں مزیدتیزی لائی جائے گی، ایڈیشنل آئی جی

لاہور بورڈ ،میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان

datetime 25  جولائی  2015

لاہور بورڈ ،میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن لاہور نے میٹرک کے سالانہ امتحانات 2015ءکے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان کردیا ،بورڈ میں مجموعی طور پر پہلی تین پوزیشنیںطالبات لے اڑیں ، تیسری پوزیشن میں دو طالبات اورایک طالبعلم مشترکہ حقدار قرار پائے ،میٹرک کے مجموعی سالانہ نتائج کا اعلان آج ہفتہ کو کیا… Continue 23reading لاہور بورڈ ،میٹرک کے سالانہ امتحانات کے پوزیشن ہولڈر طلبہ کے ناموں کا اعلان

ٹینٹ مالکان بھی کرایہ لینے بنی گالہ پہنچ گئے، یقین دہانی پر احتجاج ختم

datetime 25  جولائی  2015

ٹینٹ مالکان بھی کرایہ لینے بنی گالہ پہنچ گئے، یقین دہانی پر احتجاج ختم

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سچ کہتے ہیں مصیبت اکیلی نہیں آتی کپتان بھی ان دنوں تنازعات کے بھنور میں پھنسے ہوئے ہیں ۔ پہلے ڈی جے بٹ نے واجبات نہ ملنے پر شور مچایا اور میڈیا سے لے کر بنی گالہ کے باہر احتجاج کیا ۔ خدا خدا کر کے یہ معاملہ نمٹا تو ا ب دھرنے… Continue 23reading ٹینٹ مالکان بھی کرایہ لینے بنی گالہ پہنچ گئے، یقین دہانی پر احتجاج ختم

امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے ،امریکی کلچرل اتاشی جوڈی راون کی پاکستانیوں کو تلقین

datetime 24  جولائی  2015

امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے ،امریکی کلچرل اتاشی جوڈی راون کی پاکستانیوں کو تلقین

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امریکی کلچرل اتاشی جوڈی راون نے پاکستانی طلباءو طالبات کو اعلیٰ تعلیم کیلئے امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے کے دستیاب مواقعوں سے مستفید ہونے کی تلقین کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں یوایس ایجوکیشنل فاو ¿نڈیشن کے تعلیمی شعبوں میںشاندار خدمات کی بدولت دونوں ممالک کے عوام کے مابین دوطرفہ تعلقات کے فروغ… Continue 23reading امریکی یونیورسٹیوں میں داخلے ،امریکی کلچرل اتاشی جوڈی راون کی پاکستانیوں کو تلقین

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو ۔۔۔۔فوج سے رابطہ کر لیاگیا

datetime 24  جولائی  2015

بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو ۔۔۔۔فوج سے رابطہ کر لیاگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) این ڈی ایم اے نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا، بالائی پنجاب میں مون سون کی تیز بارشوں کے باعث بالائی خیبرپختونخوا، پنجاب، بلوچستان کے ندی نالوں اور دریاﺅں میں طغیانی اور سیلاب کا خطرہ ہے۔ ندی نالوں، دریاو ¿ں کے قریب واقع آبادیوں کو فوری طور پر خالی کرانے کی ہدایت بھی… Continue 23reading بھارت نے پانی چھوڑ دیا تو ۔۔۔۔فوج سے رابطہ کر لیاگیا

سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دےدیا

datetime 24  جولائی  2015

سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دےدیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دےدیا ہے جس کے تحت ایک بار متروکہ قرار دی گئی جائیداد کو دوبارہ غیر متروکہ قرار نہیں دیا جائے گا۔ متروکہ جائیداد سے متعلق مقدمات کا اختیار سول عدالت نہیں بلکہ صرف متروکہ وقف املاک کے متعلقہ فورم کے پاس… Continue 23reading سپریم کورٹ نے متروکہ جائیدادوں کے تنازعات نمٹانے کیلئے تاریخی فیصلہ دےدیا