جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

بل بورڈز ٹریفک حادثات کا باعث بنتے ہیں، رپورٹ

datetime 22  ستمبر‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک)حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ ماڈلز کے بٍل بورڈز موٹر سائیکل سواروں یا کار ڈرائیورز کی سڑک پر سے توجہ ہٹانے کا سبب بھی بنتے ہیں ۔ملک کی ہر شاہراہ پر لگے اشتہارات اور خوبرو ماڈلز کے بٍل بورڈز ٹریفک حادثات کا سبب بنتے ہیں۔جن کے تحت جان لیوا ٹریفک حادثات رونما ہوتے ہیں. عدالت عظمیٰ نے بھی اس بات کا نوٹس لیکرجواب طلب کیا ہے.عوام کا کہنا ہے کہ سڑک پر جاتے ہوئے ک±چھ بٍل بورڈز تو فلائی اوورز کے عین ا±وپر لگائے گئے ہیں جن پر نظر پڑتے ہیں۔بٍل بورڈز پر خوبرو ماڈلز کی تصاویر دیکھتے ہی نظر ر±ک جاتی ہے جس کے باعث اکثر نقصان ا±ٹھانا پڑتا ہے. ٹریفک حادثات میں مزید اضافے کے خدشے کے پیش نظر ڈی ایچ اے ، کے ایم سی اور دیگر اداروں نے غیر ضروری اشتہارات اور بٍل بورڈز ا±تارنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…