اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اثاثوں کی تفصیلات 30ستمبر تک جمع کرا دیں۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق الیکشن کمیشن میں اب تک 207ارکان کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی گئیں ہیں جن میں 62ارکان قومی اسمبلی، 30ارکان سینٹ، 61پنجاب اسمبلی کے ارکان ، 33سندھ اسمبلی ، 10کے پی کے اسمبلی اور بلوچستان اسمبلی کے 11ارکان شامل ہیں۔ کل 1174ارکان میں سے 958ارکان نے ابھی تک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے ارکان سے کہا ہے کہ 30ستمبر 2015ءتک اپنے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرا دیں۔
الیکشن کمیشن کی ڈیڈ لائن،ارکان پارلیمنٹ مشکل میں پڑ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی



















































