ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کھالوں کاتنازعہ،ایم کیو ایم اور رینجرز میں ٹھن گئی

datetime 27  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوزڈیسک) خدمت خلق فاو¿نڈےشن کے ٹرسٹی ور اےم کےوا ےم کے سےنئر رہنما ڈاکٹر محمد فاروق ستار نے کہاہے کہ خدمت خلق فاو¿نڈےشن رےنجرزکی جانب سے رضاکاران اور عوام کی بلاجواز گرفتارےوں،قربانی کی کھالوں سے بھرے ٹرک چھےننے اور عوام کو حراساں کرنے کے سبب سندھ بھر سے کھالےں جمع کرنے کی مہم کا عےد کے تےسرے روزسے مکمل بائےکاٹ کر رہی ہے، کمشنر کراچی کی جانب سے ملنے والے ضابطہ اخلاق کے علاوہ رےنجرز کا بھی کوئی ضابطہ¿ اخلاق ترتےب دےا گےا تھا جس پر عمل کرتے ہوئے خدمت خلق فاو¿نڈےشن کی کھالےں چھےنی گئیں ، آرمی چےف جنرل راحےل شرےف کی ملک دشمنوں کے خلاف او ر ملک کو امن کا گہوارہ¿ بنانے کی کوششوں کو کراچی مےں قانون نافذ کرنےوالے ادارے کے چند اہلکار ناکام بنا نا چاہتے ہےں،کراچی مےں دہشت گردوں کے خاتمے اور جرائم پےشہ عناصر کا قلعہ قمہ کرنے کے نام پر اےم کےوا ےم کو دےوار سے لگاےا جارہاہے اور کے کے اےف کو کچلا جارہاہے ، چےف آف آرمی اسٹاف جنرل راحےل شرےف ملک دشمنوں کے خلاف ہر محاذ پر با نفس نفےس جاکر صورتحال کا جائزہ لے رہے ہےں اور تمام فرےقےن کی باتےں سن رہے ہےں اسی طرح وہ کراچی مےں اےم کےوا ےم کے ساتھ ہونےوالی زےادتےوں اور ناانصافےوں کو بھی بذا ت خود سنےں اور کراچی مےں سےاسی خلاءپےداکرنے کی کوشش کا نوٹس لےں۔ان خےالات کا اظہار انہو ں نے عےد الضحیٰ کے دوسرے روز فےڈرل بی اےرےا مےں قائم طارق گراو¿نڈ مےں اہم پرےس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کےا۔اس موقع پر اےم کےو اےم کی رابطہ کے ڈپٹی کنوےنر کہف الوریٰ ، سےد شاہد پاشا،اراکےن رابطہ کمیٹی محمد حسےن، محترمہ زرےں مجےد،محترمہ رےحانہ نصرےن، گلفراز خان خٹک ،عارف خان اےڈوکےٹ، ڈاکٹر عبدالقاد ر خانزادہ، مطےع الرحمن،ارشد حسن ، زاہد منصوری ،اےم کےو اےم کی سےنٹرل آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج وسےم اختراورخدمت خلق فاو¿نڈےشن کے ٹرسٹی سےنےٹر احمد علی انکے ہمراہ تھے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاکہ گزشتہ دو دونوں مےں چرم قربانی اکھٹی کرنے کے سلسلے مےں خدمت خلق فاو¿نڈےشن کے رضاکاران کے ساتھ ہونےوالی زےادتےوں اور نا انصافےوں سے قوم کوآگا ہ کرنے کےلئے مےڈےا کا سہارا لے رہے ہےں۔انہوں نے رضاکاران کی بلاجواز گرفتارےوں ، کھالوں کے سےکڑوں ٹرک چھےننے اور کے کے اےف پر بے بنےاد الزام لگانے پرافسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کے کے اےف گزشتہ37برسوں کی طرح عےد الضحیٰ پر چرم قربانی اکھٹی کرنے کے عمل مےں مصروف تھی لےکن رےنجرز نے ظلم و ستم کا سلسلہ شروع کردےالےکن ان نا انصافےوں ، ظلم ،زےادتےوں اور منفی ہتھکنڈوں کے باجود سندھ کے شہری علاقوں بالخصوص کراچی کے حق پرست عوام نے قربانی کی کھالےں اےم کےوا ےم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاو¿نڈےشن کو عطےہ کےں جس پر قوم کی ماو¿ں، بہنوں ، بےٹےوں ، نوجوانوں ،بزرگوں سمےت اےک اےک فردکو الطاف حسےن کی جانب سے خراج تحسےن اور مبارک باد پےش کرتے ہےں۔انہوں نے کہاکہ رےنجرز کے روےے سے اےسا معلوم ہوتا ہے جےسے رےاست مےں کوئی علےحدہ رےاست قائم ہے ، کراچی ، حےدرآباد ، جامشورو، مےر پورخاص، سکھر مےں رےنجرز نے جنگل کا قانون نافذ کےا اور کھالےں دےنے والے عوا م سے لےکر کھالےں خرےدنے والے ٹھےکےداروں تک تمام افراد کو سنگےن نتائج کی دھمکےاں دی گئی ہےں ۔انہوں نے کہاکہ کمشنر کراچی کی جانب سے خدمت خلق فاو¿نڈےشن کو ضابطہ ¿ اخلاق جاری کےا گےا لےکن چرم قربانی اکھٹی کرنے کا آغاز ہوتے ہی ہمےں معلوم ہوا کہ خدمت خلق فاو¿نڈےشن کےلئے رےنجرز کا کوئی خفےہ ضابطہ ¿ اخلاق ترتےب دےا گےا ہے ، ہمارے رضاکاران اور عملے کے ارکان نے شہری حکومت کے جاری کردہ ضابطہ ¿ اخلاق کی مکمل پابندی کی اور کسی قسم کی غےر قانونی حرکت نہےں کی گئی لےکن اےسا لگتا ہے کہ ضابطہ ¿ اخلاق اےم کےو اےم کے فلاحی ادارے کو کچلنے اور ہماری فلاحی سرگرمےوں کو سبوتاژ کرنے کےلئے ترتےب دےا گےا تھا۔انہوں نے کہاکہ کے کے اےف کے مصدقہ ٹرکس اور سوزوکےاں کھالےں لےکر طارق گراو¿نڈ کےلئے مختلف علاقوں سے نکلےں تو انہےں غےر آئےنی طور سے ضبط کرکے رےنجرز ہےڈ کوارٹرزمےں کھڑا کردےا گےا جبکہ کھالوں کی ترسےل کرنے والے ٹرکس اور سوزوکےوں کے عملے کے پاس کمشنر کراچی کا ضابطہ اخلاق اور خدمت خلق فاو¿نڈےشن کا اجازت نامہ موجودتھا تو ہمارے ٹرکس کوضبط کےوں کےاگےا؟۔انہوں نے کہاکہ شہر مےں کسی اور فلاحی ادارے کے ٹرکس نہےں چھےنے گئے نہ ہی ان کے رضاکاروں کوحراساں کےا گےا جبکہ دوسری جانب کالعدم تنظےموں کے کارکنان کو کھلے عام کھالےں جمع کرنے کی اجازت دی گئی جس سے ہمےں خدشہ ہے کہ کے کے اےف سے چھےنی جانے والی کھالےں کالعدم جہادی تنظےموں اور دےگر فلاحی اداروں مےں تقسےم کردی گئی ہےں ۔انہوں نے کہاکہ عےد کے پہلے روز غےر قانونی طور سے ضبط کی گئی سوزکےوں اور ٹرکس کو تاحال نہےں چھوڑ گےا ہے اورشہر کے مختلف علاقوں مےں عوام کی جانب سے جمع کی جانے والی کھالےں ترسےل نہ ہونے کے سبب سڑھ گئی ہےں لہٰذا ہم نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی کھالےں فروخت کرکے ان سے ملنے والی رقم کے کے اےف کے بےنک اکاو¿نٹ مےں جمع کروادےں تاکہ خدمت خلق فاو¿نڈےشن کی اےمبولےنس سروس، مےت بس سروسز، سرد خانوں ، ےونےورسٹےز، بلڈ بےنک،اسپتال ، لےبارٹرےز کے اخراجات برداشت کئے جاسکےں ۔انہوں نے کہا کہ مےڈےا پر کے کے اےف کے رضاکاران کی جانب سے کھالےں چھےننے کی جھوٹی خبرےں چلوا کر عوام کو گمراہ کےا جارہاہے اگر ہمارے رضاکاران کو گرفتار کےا گےا ہے تو پھر ہما رے رضاکاروں سے ضبط ہونےوالی تقرےباً60ہزار سے زائد کھالوں اور ٹرکس کو مےڈےا کے سامنے پےش کےوں نہےں کےا جارہاہے؟، GHQاور آرمی پبلک اسکول پر حملہ کرنے والوں کے متعلق مکمل معلومات مےڈےا کو فراہم نہےں کی گئی لےکن کراچی مےں بےگناہ لوگوں کو گرفتار کر کے مےڈےاپر ٹےکر چلوائے جارہے ہےں،جب خدمت خلق فاو¿نڈےشن کو کھالےں جمع کرنے کی اجازت تھی تو رےنجرز کی جانب سے کھالوں کے ٹرک چھےنے جانا صرےحاً آئےن و قانون اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔فاروق ستار نے کہا کہ رمضان المبارک مےں خدمت خلق فاو¿نڈےشن کو فطرہ ،زکوةجمع کرنے سے روکا گےا اور ہم صرف 25فےصد فطرہ ،زکوة جمع کر سکے اور اب چرم قربانی کے وقت بھی ہمارے رضاکاران کو گرفتار اور حراساں کےاگےا ہے جس کے سبب ہمارے پاس ماضی کے مقابلے 50فےصد سے بھی کم کھالےں جمع ہو سکی ہےں ۔انہوں نے کہاکہ وزےر اعظم مےاں محمد نواز شرےف جمہورےت کا راگ الاپ رہے ہےں لےکن انکے دور اقتدار مےں انسانی حقوق کی سنگےن خلاف ورزےوں پر ہمارے احتجاج اور پرےس کانفرنس کونشر کرنے پر بھی غےر اعلانےہ پابندی لگائی گئی ہے اور مےڈےا کو بھی ےرغمال بنالےا گےاہے، وقت ہمےشہ اےک سا نہےں رہتا اگر مقتدر اداروں اور حکام نے افسوسناک واقعات کا نوٹس نہےں لےا تو کل ےہ سلوک ملک کے کسی اور فلاحی ادارے کے ساتھ کےا جاسکتاہے۔انہوں نے کہاکہ اس تمام تر صورتحال سے ہم نے وزےر اعظم پاکستان مےاں محمد نواز شرےف، چےف جسٹس سپرےم کورٹ آف پاکستان ، آرمی چےف جنرل راحےل شرےف ،وزےر اعلیٰ سند ھ سےد قائم علی شاہ ، کورکمانڈر کراچی مےجر جنرل نوےد مختاراوروفاقی وزےر داخلہ چوہدری نثار علی خان کو بذرےعہ فےکس اور ڈاک آگاہ کردےا ہے اور اب وزےر اعظم پاکستان مےاں محمد نوازشرےف ،چےف آف آرمی اسٹاف جنرل راحےل شرےف کی جانب سے اطمےنان بخش جواب کے منتظر رہےں گے ۔اےک سوال کے جواب مےں انہوں نے کہاکہ اےم کےو اےم آج بھی جرائم پےشہ عناصر اور دہشت گردوں کے خاتمے کےلئے کراچی آپرےشن کی حماےت کرتی ہے لےکن نا انصافےوں کے خلاف آواز اُٹھانا ہمارا حق ہے کےوں کہ جو کچھ کےاجارہاہے ےہ آئےن و قانون اور ضابطہ ¿ اخلاق کی خلاف ورزی ہے ۔ انہوں نے عوام سے اپےل کی کہ وہ کراچی سمےت سندھ کے شہری علاقوں مےں رےنجرز کی جانب سے کی جانے والی نا انصافےوں کے متعلق حقائق اور تصاوےر و وڈےوزسوشل مےڈےا پر دنےا کے ساتھ شئےر کرےں۔انہوں نے رےنجرز کی جانب سے اےم کےوا ےم سینٹرل اےگزےکٹو کونسل کے رکن نور حسن ، نوابشاہ کے زونل انچارج عبد المجےد اور سرجانی سےکٹر کے انچارج رےحان کی بلاجواز گرفتارےوں کی سخت الفاظ مےں مذمت کی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…