عمران خان بچپن کے دوست ہیں کبھی تنقید نہیں کرونگا ، ایاز صادق
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آج دیے جانے والے متوقع فیصلے کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے فیصلے کا انتظا رہے ، عدلیہ کا ہمیشہ احترام کیا ہے اس لیے اگر آج کا فیصلہ میرے خلاف بھی آتا ہے تو چپ چاپ تسلیم کرکے چلا… Continue 23reading عمران خان بچپن کے دوست ہیں کبھی تنقید نہیں کرونگا ، ایاز صادق