راولپنڈی(نیوزڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف جرمنی کے ایک روزہ سرکاری دورے کے دوران وسطی اور جنوبی ایشیائی سلامتی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور کانفرنس کے شرکاء سے سلامتی امور سے متعلق خطاب کریں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں