راولپنڈی (نیوز ڈیسک)راولپنڈی بکرا منڈی کے پرائیویٹ سکول میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، جس کے باعث قیمتی سامان جل کر خاکستر ۔ ریسکیو 1122 کی بروقت کارروائی ، سکول کے تمام بچوں کو ریسکیو کیاجارہاہے ۔ ریسکیوٹیمیں اساتذہ ودیگر عملہ کو نکالنے میں مصروف ہیں ۔ آگ پرائیویٹ سکول میں لگی ہوئی ہے تاہم ابھی تک یہ پتہ نہیں چلا ہے کہ آگ کیوں لگی ہے ۔ تاہم ابھی تک ابتدائی امداد شروع ہے ۔ زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کیاجارہاہے ۔
مزید پڑھئے: سام سنگ کے دو نئے سمارٹ فونزمعتارف،ہواوے نے بھی بڑا اعلان کردیا