پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

وزیراعظم اور نریندر مودی کے درمیان کوئی ملاقات نہیں ہوئی: اعزاز چوہدری

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیو یارک(نیوز ڈیسک) سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم نوازشریف اور نریندر مودی کے درمیان نہ ہی کوئی ملاقات ہوئی اور نہ ہی انہوں نے ہاتھ ملائے۔سیکرٹری خارجہ اعزازچودھری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور نریندر مودی نے ہاتھ ملائے نہیں محض ہلائے۔ اس بات کو ایشو نہ بنایا جائے۔ اقوام متحدہ میں پاکستانی کی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا معلوم نہیں پہلے کس نے ہاتھ ہلایا تاہم دونوں وزرائے اعظم کے دوران کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ دوسری طرف بھارت کی طرف سے سلامتی کونسل کی مستقل رکنیت کا مطالبہ کیا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ چسلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافہ کسی طرح جمہوری عمل نہیں۔ ملیحہ لودھی نے کہا کہ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے لئے کوئی اتفاق رائے نہیں ہے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے اوباما کی جانب سے دیئے گئے عشائیے اور بان کی مون کے ناشتے میں بھی شرکت نہیں کی تھی۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…