بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

خانقاہ ڈوگراں ، موٹروے پر حادثہ ، خاتون ہلاک،15افراد زخمی

datetime 29  ستمبر‬‮  2015 |

خانقاہ ڈوگراں(نیوز ڈیسک)خانقاہ ڈوگراں کے قریب موٹروے پر مسافر بس ٹرالر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ پندرہ افراد زخمی ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق موٹروے پر اسلام آباد سے لاہور آنے والی مسافر بس خانقاہ ڈوگراں کے قریب پہنچی تو ڈرائیور کو اونگھ آ جانے پرٹرالر سے جا ٹکرائی۔حادثے میں ایک خاتون موقع پر جاں بحق جبکہ15 مسافر زخمی ہو گئے،زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں 3 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…