بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

ن لیگ ، الیکشن کمیشن نے مل کر دھاندلی کی، آر اوز کو کھلی چھٹی تھی، عمران خان

datetime 30  جون‬‮  2015

ن لیگ ، الیکشن کمیشن نے مل کر دھاندلی کی، آر اوز کو کھلی چھٹی تھی، عمران خان

اسلام آباد( نیوزڈیسک)عمران خان نے کہا ہے کہ فارم پندرہ جمع کرانے کا حکم آنے کے بعد آر اوز نے مکمل کیا ، جلد بازی میں غلطیاں رہ گئیں ، چیئرمین نادرا نے کہا اٹھانوے فیصد ووٹ درست ہیں کیا وہ ولی اللہ ہیں ، نواز لیگ اور الیکشن کمیشن نے مل کر دھاندلی کی۔… Continue 23reading ن لیگ ، الیکشن کمیشن نے مل کر دھاندلی کی، آر اوز کو کھلی چھٹی تھی، عمران خان

ایم کیو ایم رہنما عامر خان سینٹرل جیل کراچی سے رہا

datetime 30  جون‬‮  2015

ایم کیو ایم رہنما عامر خان سینٹرل جیل کراچی سے رہا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت کی عدالت نے ضمانتی مچلکے پر اعتراض دور کئے جانے کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما عامرخان کی رہائی کا حکم جاری کردیا جس کے بعد انہیں سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے عملے نے ایم کیو… Continue 23reading ایم کیو ایم رہنما عامر خان سینٹرل جیل کراچی سے رہا

تربت: ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ، تین اہلکار زخمی

datetime 30  جون‬‮  2015

تربت: ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ، تین اہلکار زخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تربت میں ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ کیا گیا ، دھماکے کے نتیجے میں تین اہلکار زخمی ہوگئے ، گاڑی کو بھی نقصان پہنچا۔ تفصیلات کے مطابق تربت میں چوہان کراس کے علاقے میں مین روڈ پر نامعلوم افراد نے سڑک کنارے دیسی ساختہ بم نصب… Continue 23reading تربت: ایف ڈبلیو او کے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم سے حملہ ، تین اہلکار زخمی

الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع

datetime 30  جون‬‮  2015

الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع

اسلام آباد( نیوزڈیسک)ملک بھر میں کام کرنے والے الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع کر دی گئی ، الیکشن کمیشن نے ٹربیونلز کو زیر التوا کیسز جلد نمٹانے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی عذرداریوں کی سماعت کرنے والے ٹربیونلز کی مدت میں دو ماہ… Continue 23reading الیکشن ٹربیونلز کی مدت میں چوتھی بار دو ماہ کی توسیع

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

datetime 30  جون‬‮  2015

سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں ، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں ملک میں بدعنوانی کا واویلا ہے نیب خاموش ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب بیورو میں بد انتظامیوں اور بے ضابطگیوں سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو سے پچاس میگا سکینڈلز کی تفصیلات طلب کر لیں

سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

datetime 30  جون‬‮  2015

سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سندھ میں ہزاروں پولیس اہلکار حکمرانوں اور وی آئی پیزکی حفاظت کرتے ہیں۔ کراچی میں 914 وی آئی پیز نے 3523 پولیس گارڈز اور160 پولیس موبائلز پر قبضہ جمایا ہوا ہے۔ پولیس گارڈز رکھنے والوں میں سندھ کی 36 حکومتی اور دیگرشخصیات شامل ہیں۔سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی حفاظت کے… Continue 23reading سندھ:914 وی آئی پیزکی حفاظت کیلئے ساڑھے3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

datetime 30  جون‬‮  2015

زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) زین قتل کیس میں عدالت نے سابق وفاقی وزیر کے بیٹے مصطفی کانجو اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے زین قتل کیس میں مصطفی کانجو سمیت ملزم آصف، صادق، سعداللہ اور اکرم پر فرد جرم عائد کردی جب کہ… Continue 23reading زین قتل کیس؛ مصطفیٰ کانجو سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

datetime 30  جون‬‮  2015

عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی زر ضمانت کی دستایزات پر اعتراض کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت نے گزشتہ روز ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کی ضمانت 10 لاکھ کے مچلکے جمع کرانے پر رہا کرنے کا حکم دیا… Continue 23reading عامر خان کو ضمانت راس نہ آئی

ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

datetime 30  جون‬‮  2015

ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق اور اداکارہ سمیت 8افراد زخمی ہوگئے جنہیں ہسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرک اور لاہورجانیوالی وین میں ٹکرکے نتیجے میں سیہون شریف دربار سے واپس آنیوالے آٹھ زائرین زخمی اور ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں… Continue 23reading ٹریفک حادثے میں اداکارہ خوشبو کا بھائی جاں بحق، اداکارہ سمیت 8افرادزخمی