اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں این آئی سی ایل کیس کی سماعت۔ سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ عدالت نے مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج کر دی۔ مونس الہی کے وکیل وسیم سجاد نے کہا کہ ظفر قریشی کی رپورٹ پر نیب کو ریکوری کا حکم دیا گیا۔ جسٹس امیر ہانی مسلم نے ریمارکس دیئے کہ جس تفتیشی افسر نے آپ کیخلاف مواد جمع کیا اس کو معطل کر دیا۔ وسیم سجاد نے عدالت سے استدعا کی کہ عدالت نے فیصلے میں جو ریکوری کا حکم دیا اس کومعطل کیا جائے۔
این آئی سی ایل کیس کی سماعت، مونس الہی کی نظر ثانی کی درخواست خارج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق فیصلہ کرلیاگیا
-
یکم جولائی سے کن جائیدادوں کی خرید وفروخت نہیں ہو سکے گی؟ اہم خبر
-
ریو سیکریٹو
-
گھر داماد نے 4 سال تعلقات کے بعد بھاگ کر ساس سے کورٹ میرج کرلی
-
قیمتی الیکٹرک بائیک اب ہر شہری کی دسترس میں! حکومت کا بڑا فیصلہ
-
رواں سال مون سون بارشیں کم ہوں گی یا زیادہ؟ محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا
-
جھنگ کی طالبہ ایشال فاطمہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہو گا؟ پنجاب حکومت نےمالی سال 27-2026کےبجٹ خدوخال کوحتمی ش...
-
بجلی سستی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
-
لاہور: بینک میں 5 کروڑ جمع کرانیوالے شہری سے 2 بینک ملازمین رقم لیکر فرار
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
-
لڑکی کو بیہوشی کی حالت میں نجی اسپتال چھوڑ کر فرار ہونیوالے تینوں ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹر ماہ نور کو بچانے والے عبدالرزاق نے واقعے کی تفصیلات بیان کردیں
-
لٹن داس دنیا بھر میں رضوان کو بدنام کرنے لگے



















































