تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کے والد کاچودہ روزہ ریمانڈ
پشاور(نیوزڈیسک)احتساب عدالت نے تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کے والد کو چودہ روزہ ریمانڈ پر احتساب کمیشن کے حوالے کردیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی صاحب گل کے والد اور کوہاٹ جرما سکینڈل کیس میں گرفتار ہونیوالے نور دراز خٹک کو منگل کے روز احتساب جج حیات علی شاہ کی عدالت میں… Continue 23reading تحریک انصاف کے ممبر صوبائی اسمبلی کے والد کاچودہ روزہ ریمانڈ