لاہور (نیوزڈیسک)جماعةالدعوة پاکستان کے امیر پروفیسر حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی قذافی سٹیڈیم میں پڑھائیں گے۔ نماز عید 7:00بجے ادا کی جائے گی۔ اس سلسلہ میں جماعةالدعوة کی طرف سے بڑے پیمانے پر تیاریاں و انتظامات کئے گئے ہیں۔ ہزاروں افراد حافظ محمد سعید کی امامت میں نماز عید ادا کریں گے۔ خواتین کیلئے پردہ کے الگ انتظامات ہوں گے۔ حافظ محمد سعید خطبہ عید کے دوران پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی سازشوں اورکشمیر ،فلسطین و دنیا کے دیگر خطوں کی تازہ ترین صورتحال کے موضوع پر مفصل خطاب کریں گے۔
حافظ محمد سعیدنماز عید الاضحی کہاںپڑھائیں گے،اعلان ہوگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف















































