بدھ‬‮ ، 23 ستمبر‬‮ 2026 

ملتان دھماکے کی ایک اور زخمی دم توڑ گئی ،ہلاکتوں کی تعداد 13 ہو گئی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) نشتر ہسپتال ملتان میں وہاڑی چوک دھماکے کی زخمی خاتون چل بسنے سے جاں بحق افراد کی تعداد تیر ہ ہو گئی۔بستی خدا داد کی رہائشی پچیس سالہ پروین بی بی گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے نشتر ہسپتال میں دم توڑ گئی جس سے جاں بحق افراد کی تعداد تیر ہ ہو گئی ہے تاہم نشتر ہسپتال میں وہاڑی چوک دھماکے کے 11 زخمی تاحال زیر علاج ہیں جن میں سے دو کی حالت تشویشناک ہے۔حکام کے مطابق پولیس نے دھماکے کی جگہ سے 6 افراد کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے جن سے تفیش جاری ہے اور مزید گرفتاریوں کا بھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…