معصوم ایان کے وکلاء کے زبردست دلائل،کسٹم کے وکلاءبھی کم نہ نکلے
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں گرفتار ماڈل ایان علی کی درخواست ضمانت خارج کردی، قبل ازیں عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عبد السمیع خان نے کیس کی سماعت کی ۔سماعت کے موقع پر ملزمہ کے وکلاءسردار لطیف کھوسہ اور… Continue 23reading معصوم ایان کے وکلاء کے زبردست دلائل،کسٹم کے وکلاءبھی کم نہ نکلے