ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

سانحہ منیٰ ،36 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق ،نام اور پاسپورٹ نمبر جاری

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض(نیوزڈیسک)سانحہ منیٰ میں پاکستانی شہداءکی تعداد بڑھتی جا رہی ہے۔ حکومت نے بھی 36 پاکستانیوں کے شہید ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق جن حجاج کرام کے شہید ہونے کی تصدیق ہو چکی ہے، ان کے نام اور پاسپورٹ نمبرز یہ ہیں۔
حفصہ شعیب زوجہ محمد شعیب شاہد، صدر کراچی، پاسپورٹ نمبر AH5196122
زرین نسیم زوجہ سید نسیم الحق، صدر کراچی، پاسپورٹ نمبرAK9851002
سیدہ نرجس شہناز زوجہ سید امجد محمود، میرپور، پاسپورٹ نمبر LA5140672
زینب زوجہ عید محمد، دالبندین، پاسپورٹ نمبر BM5902661
محمود ارشد ولد عطا محمد ، پاسپورٹ نمبر QF0157821
رشیدہ بی بی زوجہ محمد یعقوب، پاسپورٹ نمبر TU3095221
زاہد گل ولد محمد اسلم، پاسپورٹ نمبر AU4792622
ڈاکٹر امیر علی لاشاری، قمبر شہداد کوٹ
اسد مرتضیٰ گیلانی ولد وجاہت حسین گیلانی، ملتان، پاسپورٹ نمبر AD4700533
عبدالرحمن ولد اسماعیل
مسز شہناز قمر زوجہ عبدالرحمن
اسلام احمد
بشریٰ بی بی
محمد حسرت ولد علی اصغر
عظیم خان ولد قادر خان
محمد ادریس ولد محمد دین
عامر محمد ملوک
گل شہناز زوجہ غلام ربانی
نجمہ زوجہ مختار احمد خان، پاسپورٹ نمبر AZ0349431
نور محمد ولد میر ایوب خان، پاسپورٹ نمبرAA9419421
محمد اسلم ولد محمد اسحاق، پاسپورٹ نمبر GX1803551
مدینہ بی بی زوجہ محمد اسلم، پاسپورٹ نمبر AN0400931
توصیف افتخارولد افتخار احمد، پاسپورٹ نمبر BV1575921
محمد اسماعیل خان ولد ہدایت علی خان، پاسپورٹ نمبر DT4129441
بی بی زارا زوجہ محمد نسیم، پاسپورٹ نمبر CP5995401
عبدالاحد ولد بادشاہ میر، پاسپورٹ نمبر AJ1172321
عباس خان، پاسپورٹ نمبر BE4136171
تلمیذ احمد
سراج احمد سراج ولد محمد جمال، جھنگ، پاسپورٹ نمبر AC5984292
میاں محمد ریاض، لاہور
عارف،لاہور
عزیز مائی زوجہ نور محمد، ملتان
بی بی شاکرہ
آصف خان ولد جان سید محمود
محمد ابراہیم خان ولد محمد گل، پاسپورٹ نمبر CD1025151
محمد حسن خان ولد محمد امین خان شامل ہیں



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…