پیر‬‮ ، 12 مئی‬‮‬‮ 2025 

لاڑکانہ میں رینجرز کی کارروائی، اہم رہنماءکو حراست میں لے لیاگیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

لاڑکانہ میں رینجرز کی کارروائی، اہم رہنماءکو حراست میں لے لیاگیا

لاڑکانہ(نیوزڈیسک) لاڑکانہ میں رینجرز نے کاروائی کرتے ہوئے شہدادکوٹ کے اہم رہنما کو حراست میں لے لیا، تفتیش کے لیے رینجرز ہیڈکوارٹر منتقل۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ شہر کے شیخ زید موڑ پر رینجرز اہلکاروں نے کاروائی کرتے ہوئے حافظ منظور احمد سولنگی کو اسلحہ اور گاڑی سمیت حراست میں لے لیا۔ بتایا جاتا ہے… Continue 23reading لاڑکانہ میں رینجرز کی کارروائی، اہم رہنماءکو حراست میں لے لیاگیا

وزارتوں کے مزے لوٹنے والے ملک چھوڑ کر بھاگ گئے،الطاف حسین

datetime 6  اگست‬‮  2015

وزارتوں کے مزے لوٹنے والے ملک چھوڑ کر بھاگ گئے،الطاف حسین

کراچی(نیوزڈیسک)الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنماؤں نے وزارتوں کے مزے لوٹے، برا وقت آیا تو مجھے چھوڑکے بھاگ گئے، انیس سو بانوے کی طرح رابطہ کمیٹی کی اکثریت مجھے چھوڑ کے بھاگ گئی تو میں کیا کروں؟ انھوں نے کراچی کے لال قلعہ گراؤنڈ میں کارکنوں سے ٹیلی فونک خطاب… Continue 23reading وزارتوں کے مزے لوٹنے والے ملک چھوڑ کر بھاگ گئے،الطاف حسین

سندھ میں ایف آئی اے کے چھاپے ،سندھ کا پاکستان کی تاریخ کے منفرد ترین اقدام پر غور

datetime 6  اگست‬‮  2015

سندھ میں ایف آئی اے کے چھاپے ،سندھ کا پاکستان کی تاریخ کے منفرد ترین اقدام پر غور

کراچی(نیوزڈیسک) وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبے میں ایف آئی اے اورنیب کی کارروائیوں پرسخت تحفظات کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ ہم کسی سے تصادم نہیں چاہتے تاہم آئینی حقوق لے کر رہیں گے۔ایف آئی اے کے چھاپے پرقانونی کارروائی کے لیے مشاورت کررہے ہیں۔وہ جمعرات کو سندھ کابینہ کے اجلاس… Continue 23reading سندھ میں ایف آئی اے کے چھاپے ،سندھ کا پاکستان کی تاریخ کے منفرد ترین اقدام پر غور

ایرانی بارڈر کے قریب مطلوب ترین پاکستانی ہلاک

datetime 6  اگست‬‮  2015

ایرانی بارڈر کے قریب مطلوب ترین پاکستانی ہلاک

کراچی (نیوزڈیسک) لیاری گینگ وار کا اہم کردار نورمحمد عرف بابالاڈلا ایرانی بارڈر کے قریب سیکورٹی اداروں کے درمیان مقابلے میں مارا گیا ہے۔تاہم خاندانی ذرائع نے ان کی ہلاکت کی تصدیق یا تردید کرنے سے انکار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکورٹی اداروں نے خفیہ اطلاع پر بلوچستان اور ایران کے سرحدی علاقے میں… Continue 23reading ایرانی بارڈر کے قریب مطلوب ترین پاکستانی ہلاک

کالاباغ ڈیم پر تحریک انصاف کا واضح موقف سامنے آگیا

datetime 6  اگست‬‮  2015

کالاباغ ڈیم پر تحریک انصاف کا واضح موقف سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سنٹرل آرگنائزر جہانگیر خان ترین نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے اراکین کو ڈی سیٹ کرنے کی تحاریک واپس لینے پر ایم کیو اورجے یو آئی (ف) کا شکریہ ادا کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ،اگر کالا باغ ڈیم پر تمام صوبوںمیں اتفاق رائے ہو جائے تو یہ… Continue 23reading کالاباغ ڈیم پر تحریک انصاف کا واضح موقف سامنے آگیا

تحریک انصاف کے سابق وزیر کیخلاف ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے

datetime 6  اگست‬‮  2015

تحریک انصاف کے سابق وزیر کیخلاف ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے

پشاور(نیوزڈیسک)کرپشن اوراختیارات کے ناجائز استعمال کے الزام میں گرفتار سابق صوبائی وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کےخلاف تنگی چارسدہ میں 3ارب کے غیر قانونی کرومائٹ نکالنے کا ایک اور ریفرنس دائر کر دیا گیا ملزم کواحتساب کمیشن کی عدلت میں پش کیا گیا۔احتساب کمیشن عدالت نے سابق وزیر معدنیات ضیاءاللہ آفریدی کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ… Continue 23reading تحریک انصاف کے سابق وزیر کیخلاف ایک اور معاملے میں بھی پھنس گئے

شہبازشریف کاسابق فوجی وزیرداخلہ پنجاب کیساتھ نارواسلوک ،وزارت خطرے میں پڑ گئی )

datetime 6  اگست‬‮  2015

شہبازشریف کاسابق فوجی وزیرداخلہ پنجاب کیساتھ نارواسلوک ،وزارت خطرے میں پڑ گئی )

لاہور(این این آئی )کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی داخلہ کی وزارت خطرے میں پڑ گئی ؟وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے اجلاس میں ” ہُواز ہوم منسٹر “ ،کرنل صاحب بیٹھ جائیں کے ریمارکس کے بعدحکومتی اور سیاسی حلقوںمیں چہ مگوئیاں ہونے لگیں۔ ذرائع کے مطابق صوبہ میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ… Continue 23reading شہبازشریف کاسابق فوجی وزیرداخلہ پنجاب کیساتھ نارواسلوک ،وزارت خطرے میں پڑ گئی )

دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 6  اگست‬‮  2015

دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

دبئی ( نیوز ڈیسک)دنیا میں کاروباری اور رہائشی جائیداد کے بزنس کے حوالے سے پہچان رکھنے والے معاشی مرکز دبئی کو ان دنوں سنگین بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ، آئن لائن جاری ہونے والی ایک خبر کے مطابق دبئی کے لینڈ ڈیپارٹمنٹ نے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں بتا یا… Continue 23reading دبئی میں سرمایہ کاری کرنیوالے پاکستانی ہوشیار ہوجائیں،خطرے کی گھنٹی بج گئی

سندھ کے وزیر کاملازم اربوں کا مالک نکلا،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 6  اگست‬‮  2015

سندھ کے وزیر کاملازم اربوں کا مالک نکلا،تہلکہ خیز انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں اربوں مالیت کی اراضی سندھ کے وزیر کے ملازم کے نام منتقل ہو گئی۔ نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ڈیفنس فیز سیون سے متصل550 ایکڑ زمین جعلی کھاتے میں سندھ کی اہم شخصیت کے ملازم کے نام پر منتقل کی گئی ہے۔ اراضی کی مالیت 4 ارب روپے ہے مگر سرکاری خزانے… Continue 23reading سندھ کے وزیر کاملازم اربوں کا مالک نکلا،تہلکہ خیز انکشاف