لاہور (نیوز ڈیسک) پولیس نے این اے 122 میں انتخابات کے حوالے سے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہے جس میں امیدواروں سردار ایاز صادق اور عبدالعلیم کو اپنی نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ سفر کے دوران بلٹ پروف جیکٹ اور گاڑی استعمال کریں جبکہ غیر ضروری طور پر سفر سے گریز کریں۔ دونوں امیدواروں کو مزید کہا گیا ہے کہ وہ بڑے جلسے و جلوسوں سے خطاب کے دوران بھی احتیاط سے کام لیں۔
ایاز صادق، علیم خان کو نقل و حرکت محدود کرنے کی ہدایت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
ہمارا امیرالعظیم
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!
-
قائدِاعظم نامی شہری کا شناختی کارڈ بلاک، نادرا بورڈ کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت



















































