بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

تنخواہ ملی توشوکت خانم کوعطیہ کردوں گا،عمران خان

datetime 2  جولائی  2015

تنخواہ ملی توشوکت خانم کوعطیہ کردوں گا،عمران خان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو تنخواہ نہیں لینی چاہئے ،عمرا ن خان نے ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ اگر میں نے اسمبلی کی تنخواہ لی تو شوکت خانم کوعطیہ کردوں گا، میں اسمبلی میں صرف یمن کے حالات کی وجہ… Continue 23reading تنخواہ ملی توشوکت خانم کوعطیہ کردوں گا،عمران خان

وزیراعظم کا گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

datetime 2  جولائی  2015

وزیراعظم کا گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیراعظم محمد نواز شریف نے گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حادثہ میں شہید ہونے والے فوجی افسروں و جوانوں اور دیگر کے خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور… Continue 23reading وزیراعظم کا گوجرانوالہ میں ٹرین حادثہ پر دلی رنج و غم کا اظہار

پنجاب میراسسرال ،سب لوگ بنی گالہ سے پیارکرتے ہیں ،ریحام خان

datetime 2  جولائی  2015

پنجاب میراسسرال ،سب لوگ بنی گالہ سے پیارکرتے ہیں ،ریحام خان

لاہور(نیوزڈیسک)لاہورپاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہاہے کہ پنجاب سب سے بڑاصوبہ ہے اورمیراسسرال بھی پنجاب میں ہے ۔لاہورمیں افطارڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ سب لوگ بنی گالہ سے محبت کرتے ہیں ۔

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

datetime 2  جولائی  2015

متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

کراچی (نیوزڈیسک) رابطہ کمیٹی نے الزام لگایا ہے کہ متحدہ کی افطار پارٹی کے دوران کارکنوں کو گرفتار کیا گیا ، رہنماؤں کا کہنا تھا خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں کو رمضان میں فلاحی کاموں سے روکا جا رہا ہے ۔ نائن زیرو میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے رہنما خالد… Continue 23reading متحدہ کے فلاحی کاموں میں رکاوٹ ڈالی جارہی ہے ,رابطہ کمیٹی

تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

datetime 2  جولائی  2015

تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

لاہور(نیوزڈیسک)وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آئندہ 3 برسوں میں پینے کے پانی کے منصوبوں پر 70 ارب روپے خرچ کیے جائیں گے ،دیہی آبادیوں کے4 کروڑ سے زائد افراد کو پینے کا صاف پانی دستیاب ہو گا ،وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اجلاس میں صاف پانی کےپراجیکٹ پر پیش رفت کا جائزہ… Continue 23reading تین سال میں4 کروڑ افراد کو صاف پانی دستیاب ہو گا ،شہباز

بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

datetime 2  جولائی  2015

بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

کراچی (نیوزڈیسک)ملک کی نامور شخصیت عبدالستار ایدھی نے اپنے فلاحی ادارے کے لئے فنڈز اکھٹا کرنے اور عوام میں آگاہی کے غرض سے بھیک مشن شروع کردیا،ترجمان ایدھی فاونڈیشن کے مطابق ایدھی کے تحت ہونے والے فلاحی کاموں میں فنڈز کی کمی کے باعث عبدالستار ایدھی نے ایک روزہ بھیک مشن کا آغاز کیا۔ باوجود… Continue 23reading بیماری کے باوجود عبدالستار ایدھی نے بھیک مشن شروع کردی

انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

datetime 2  جولائی  2015

انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

لاہور (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے خفیہ اداروں کی رپورٹس پر پاکستان میں کام کرنیوالی انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ کی سرگرمیوں کو مشکوک قرار دیتے ہوئے اس این جی او کے سربراہ شری روی شنکر کی پاکستان آمداور انکے پاکستان میں براہ راست لیکچرز پر بھی پابندی لگا دی ہے جبکہ اس این… Continue 23reading انڈین این جی او’’ دی آرٹ آف لونگ ,کی سرگرمیاں مشکوک قرار

کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

datetime 2  جولائی  2015

کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے والے سابق وزیرمملکت صمصام بخاری نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی سمیت دیگر کئی جماعتوں کے ناراض ارکان سے رابطے کئے جارہے ہیں، مجھے بھی اس نئی پارٹی میں شمولیت کی دعوت… Continue 23reading کچھ لوگ خاموشی سے ایک نئی سیاسی جماعت بنارہے ہیں،صمصام بخاری

وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید

datetime 2  جولائی  2015

وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم کے دورہ کراچی پر تنقید کو بلاجواز قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نوز شریف نے اپنے دورہ کراچی میں تمام طبقات سے ملاقات کی اور کراچی میں حالیہ شدید گرمی کے باعث ہونے والی… Continue 23reading وزیراعظم کےدورہ کراچی پر تنقید بلاجواز ہے، پرویز رشید