اگلے 48گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے اہم ہیں ، حیدر عباس رضوری
اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) رشید گوڈیل پر حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، اس بزدلانہ حملے سے کراچی کے امن کو نشانہ بنایا گیا ہے ، ایم کیو ایم کے رہنماءحیدر عباس رضوری نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ رشید گوڈیل کو گردن، جبڑے اور سر پر گولیاں لگی ہیں وہ اس وقت… Continue 23reading اگلے 48گھنٹے رشید گوڈیل کی زندگی کیلئے اہم ہیں ، حیدر عباس رضوری