منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے،پالپا

datetime 4  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان ائیرلائن پائلٹ ایسوسی ایشن نے مطالبہ کیا ہے کہ پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسر کو معطل کیا جائے۔قومی ائیرلائن اور پالپا کے درمیان تنازع کے باعث پروازوں کا شیڈول متاثر اور مسافرو ں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ ھ رہا ہے۔ پائلٹس کی تنظیم نے مطالبہ کیا ہے کہ بیمار پائلٹس کی تصاویر جاری کرنے والے افسران کو معطل کیا جائے۔انکا کہنا ہے کہ انتظامیہ بوکھلا گئی ہے اپنے ہی ملازمین کی پرائیویسی کی خلاف ورزی کی جارہی ہیاور پائیلٹس کی تصاویر جاری کرنا لائسنس معطل کرنے کی دھمکی دینا مذاکرات کی معطلی کا باعث بن سکتے ہیں۔ پالپا نے الزام لگایا کہ انتظامیہ میں موجود نہ اہل افراد نوکری بچانے کے لیے مذاکرات ناکام بنانا چاہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…