اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سینٹرل پاورپرچیز اتھارٹی نے اگست کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کردی۔قومی اخبار کے مطابق سینٹرل پاور پرچیز اتھارٹی نے نیپرا کو کی گئی درخواست میں کہا ہے کہ اگست میں 10 ارب یونٹ بجلی فروخت کی گئی، بجلی کی پیداوار پر فیول لاگت 4 روپے 50 پیسے فی یونٹ آئی، اس لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ کمی کی جائے۔نیپرا سی پی پی اے کی جانب سے بجلی کی کمی کی درخواست کی سماعت 8 اکتوبر کو کرے گا۔واضح رہے کہ جولائی کے لئے بھی بجلی کی قیمت میں 2 روپے 19 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی تھی تاہم اس کا اطلاق ماہانہ 50 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے اور کے الیکٹرک صارفین پر نہیں ہوگا۔
نیپرا کو بجلی 2 روپے 40 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی درخواست
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام



















































