بدھ‬‮ ، 08 جنوری‬‮ 2025 

قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

datetime 3  جولائی  2015

قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

اسلام آباد(نیو زڈیسک)فرنٹئیرکانسٹبلری اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے مسافر ٹرین کو یرغمال بنانے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 16 اسمگلروں کو حراست میں لے لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایف سی کا کہنا ہے کہ ایف سی اور پولیس نے قلعہ عبداللہ کے علاقے شیلا باغ میں کارروائی کرتے ہوئے چمن سے… Continue 23reading قلعہ عبداللہ میں ٹرین یرغمال بنانے کی کوشش ناکام، 16 اسمگلر گرفتار

تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

datetime 3  جولائی  2015

تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)تربت میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا جبکہ لسبیلہ میں دو آئل ٹینکرز سے چھپن ہزار لیٹر سمگل شدہ ڈیزل بھی برآمد کر لیا گیا۔ ترجمان ایف سی کے مطابق خفیہ اطلاع پر تربت کے علاقے آبسر میں کارروائی کے دوران کالعدم تنظیم کے دو… Continue 23reading تربت ، ایف سی کی کارروائی ، دو دہشتگرد گرفتار ، 56 ہزار لٹر ایرانی ڈیزل برآمد

شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب

datetime 3  جولائی  2015

شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب

کوئٹہ (نیوزڈیسک)شمال مشرقی بلوچستان میں گزشتہ روز کی طوفانی بارشوں کے باعث نشیبی علاقے زیر آب آگئے ہے،سیلابی ریلوں کے باعث بلوچستان اور پنجاب کے درمیان زمینی رابطے معطل ہو گئے۔ ادھر سندھ کے کئی شہروں میں گرمی کی شدت برقرار ہے جبکہ پنجاب میں موسم خشک ہے۔بلوچستان کے شمال مشرقی علاقوں میں گزشتہ روز… Continue 23reading شمال مشرقی بلوچستان میں طوفانی بارشیں،نشیبی علاقے زیر آب

سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے

datetime 3  جولائی  2015

سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے

اسلام آباد (آن لائن) سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں مقتدر حلقوں نے ایان علی کے لئے اڈیالہ جیل کو محفوظ ترین جگہ قرار دے دیا ہے ۔ باخبر ذرائع کے مطابق ماڈل ایان علی کے وکلاء اگرچہ عدالتوں کے روبرو ان کی ضمانت کی اپیلیں کر رہے… Continue 23reading سپر ماڈل ایان علی کی جان کو شدید خطرات لاحق ہو گئے

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

datetime 3  جولائی  2015

پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کی جانب سے ایک روز قبل افتتاح کی جانے والی چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ کو پاکستای ہیکرز نے ہیک کرکے اس کے ٹائٹل پر پاکستان زندہ باد لکھ دیا۔پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیس گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کو ہیک کر… Continue 23reading پاکستانی ہیکرز نے بھارتی ریاست چھتیش گڑھ کی سرکاری ویب سائٹ ہیک کر لی

‘چن”میں تیرامنتظرہوں،عمران خان کی پارٹی میں شمولیت کی براہ راست دعوت

datetime 3  جولائی  2015

‘چن”میں تیرامنتظرہوں،عمران خان کی پارٹی میں شمولیت کی براہ راست دعوت

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے آصف علی زرداری کے سیاسی مشیرندیم افضل چن کوبراہ راست پارٹی میں شمولیت کی دعوت دیتے ہوئے کہاکہ ”چن”میں تیرامنتظرہوں۔اس کے جواب میں ندیم افضل چن نے عمران خان سے مخاطب ہوتے ہوئے کہاکہ میرااثاثہ پی پی ہے اورمیں اپنی پارٹی کی اچھائی کاہی… Continue 23reading ‘چن”میں تیرامنتظرہوں،عمران خان کی پارٹی میں شمولیت کی براہ راست دعوت

خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ،بارود سے بھری بسیں برآمد،گرفتاردہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 3  جولائی  2015

خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ،بارود سے بھری بسیں برآمد،گرفتاردہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے رمضان المبارک اور عید الفطر پر خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنا کر دو بارودی بسیں برآمد کرلیں اور چار دہشتگردوں کوگرفتار کرلیا،گرفتار ہونے والے دہشتگردوں نے سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں،تفصیلات کے مطابق جمعرات کی صبح پولیس اور حساس ادارے نے خفیہ اطلاع پر بلدیہ ٹاون… Continue 23reading خوفناک دہشتگردی کا منصوبہ ،بارود سے بھری بسیں برآمد،گرفتاردہشتگردوں کے سنسنی خیز انکشافات

پرویز مشرف نے الطاف حسین کو لندن میں مروا نے کا بیان دیا تھا ،خواجہ آصف

datetime 3  جولائی  2015

پرویز مشرف نے الطاف حسین کو لندن میں مروا نے کا بیان دیا تھا ،خواجہ آصف

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف ہماری جنگ کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے، ”را“ کی سپورٹ میں الطاف حسین کا ایک بیان ریکارڈ پر ہے، پرویز مشرف نے کہا تھا کہ الطاف حسین کو لندن میں مروا دیتے ہیں، شہباز شریف نے… Continue 23reading پرویز مشرف نے الطاف حسین کو لندن میں مروا نے کا بیان دیا تھا ،خواجہ آصف

سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیا نیٹ ورک قائم ہونے کا انکشاف

datetime 3  جولائی  2015

سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیا نیٹ ورک قائم ہونے کا انکشاف

کراچی(نیوزڈیسک) کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ کالعدم تنظیموں نے صوبہ سندھ میں ایک نیا نیٹ ورک قائم کر لیا ہے۔ یہ نیٹ ورک دہشتگرد آصف چھوٹو اور چاچا سندھی نے تیار کیا ہے۔ ٹی ٹی پی کے آصف چھوٹو سمیت دیگر دہشت گردوں کی حالیہ تصاویر ایک نجی ٹی وی نے وصول… Continue 23reading سندھ میں کالعدم تنظیموں کا نیا نیٹ ورک قائم ہونے کا انکشاف